ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیرائو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ ایران پوری دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا پشتی بان ہے ۔ ہماری عدلیہ پرتنقید کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
ایران دہشت گر دی کا سب سے بڑا پشتی بان ہے :سعودیہ
جمعرات 23 جنوری 2020ء
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیرائو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ ایران پوری دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا پشتی بان ہے ۔ ہماری عدلیہ پرتنقید کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 23 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں