کیف ( اے ایف پی ) یو کر ائن میں ایک دستی بم کے حملے میں 2افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ یو کر ائنی پو لیس کے مطابق یہ دستی بم حملہ دارالحکومت کیف میں ایک عمارت کے مین گیٹ پر کیا گیا ۔ دھماکے دوران ایک خاتون بھی زد میں آ کر زخمی ہو گئی ہے ۔ پو لیس کے مطابق ہلاک ہو نیوالوں میں ایک سابق فوجی بھی شامل ہے۔