واشنگٹن (ای این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرائنی صدر ولودومیر زیلینسکی کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو کا متن ممکنہ طور پر جلد جاری کر دیں گے ۔