تائی پے (ویب ڈیسک) تائیوان میں چیری کی پھو لوں کی بہا ر آ گئی ۔سردی کے اختتا م کے سا تھ ہی تائیوان میں چیر ی کے پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ہیں۔تائی پے میں بھی اس سا ل چیر ی کے پھول غیر متوقع طو ر جلد کھِل گئے اور وقت سے پہلے اس بہا ر نے لوگوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دی ہیں ۔مقامی روایات میں چیر ی کو نہا یت خا ص اہمیت حا صل ہے لہٰذا ان کے خوبصورت رنگ دیکھنے لیے ہزاروں افراد نے باغات کا رخ کر لیا ہے ۔