کیگالی(اے ایف پی )یوگنڈا کے مشتبہ باغیوں نے مشرقی ڈی آر کانگو میں راتوں رات5 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز کے مشتبہ ارکان نے مائی گاؤں میں5 افراد کو ہلاک کیا ،مقامی منتظم ڈونٹ کیبوانا نے اے ایف پی کو بتایالوگ خوف زدہ ہیں ۔