گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عائشہ سلیم کے مطابق کل جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں یکجہتی کشمیر دنگل منعقد ہو گا۔ جس میں گوجرانوالہ اور لاہور کے پہلوان حصہ لینگے دنگل میں شفیق پہلوان کا مقابلہ نعیم پہلوان ، عدنان کا مقابلہ وڈا مالو جبکہ حسیب کا مقابلہ عثمان ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہوگا۔سٹیڈیم میں شہریوں کا داخلہ فری ہوگا۔