سرگودھا (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار یکم نومبر سے تبدیل کئے جارہے ہیں عدالتی ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے تمام سول و سیشن عدالتوں میں اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہونگے جس میں دوپہر 1 بجے سے ڈیڑھ بجے تک وقفہ ہوگا جبکہ جمعہ کے روز صبح 9 بجے تا 1 بجے تک عدالتی امور سرانجام دیئے جائینگے ۔عدالتی ذرائع کے مطابق عدالتی اوقات کار کا یہ سلسلہ 31 مارچ 2020تک جاری رہے گا۔