کوئٹہ (رپورٹ: خلیل احمد) آواران میں زلزلہ زدگان کیلئے مکانات کی تعمیر کے منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ، 4ارب روپے کا منصوبہ ساڑھے 7ارب تک پہنچ گیا، نیب نے تحقیقات شروع کردیں، متعلقہ حکام سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے ۔