لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) اتحا د بین المسلمین کے رہنما مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ حکومت عوام پر مہنگا ئی کے مزید بم گرانے رو ک دے پٹرو لیم مصنوعا ت ‘ گھر یلو ں استعمال کی اشیا ء ‘ ہر چیز پر ظا لما نہ ٹیکس کے بعد حکومت غر یب عوام کے چو لہو ں میں جلائی جانے والی گیس کی قیمتو ں میں اضا فہ کرکے عوام کا جینا حرام کر نے سے باز رہے حکومت کی تما م پا لیسیاں عوام د شمن ثا بت ہو رہی ہیں۔ اپنے بیان میں کیاانہو ں نے کہاکہ گیس کی قے مت میں دوسوفیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے ۔