لاہور( کلچرل رپورٹر) الحمرا آرٹ سینٹر کے ہال نمبر 1 کے سٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کی کینسر میں مبتلا اہلیہ انتقال کر گئیں ۔الحمرا آرٹ کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی اور شوبز شخصیات نے حاجی عبدالرزاق سے اظہار تعزیت کیا ہے۔