لاہور(نیوزرپورٹر)ایف آئی اے حکام نے 88افسران اور ملازمین کے قرنطینہ میں 14 اپریل تک مزید توسیع کردی، انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھر میں موجود رہیں ا ور اپنے متعلقہ افسر ان سے آن لائن رابطہ رکھیں گے ، اس کا طلاق ائیر پورٹس اور بارڈر چیک پوسٹس واہگہ وغیرہ پر نہ ہوگا۔