ملتان(جنرل رپورٹر) نیشنل ٹی20کپ میں ناقابل شکست دفاعی چیمپئن ناردرن نے سندھ کو ہرا کر کپتان شاداب خان کو22ویں سالگرہ پر ایونٹ کی مسلسل چوتھی فتح کا تحفہ پیش کر دیا۔ملتان سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں روز کے دسویں میچ میں سندھ نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کی۔ناردرن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے ، اوپنر ذیشان ملک نے 84 ، حیدر علی نے 35 رنز بنائے ، سہیل خان اور محمد حسنین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں سندھ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 191رنز بنا سکی، خرم منظور64 جبکہ اعظم خان55 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔84رنز بنانے پر ناردرن کے اوپنر ذیشان ملک کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔
نیشنل ٹی20: ناردرن کاسندھ کو ہرا کر کپتان شاداب کو سالگرہ پر چوتھی فتح کا تحفہ
پیر 05 اکتوبر 2020ء
ملتان(جنرل رپورٹر) نیشنل ٹی20کپ میں ناقابل شکست دفاعی چیمپئن ناردرن نے سندھ کو ہرا کر کپتان شاداب خان کو22ویں سالگرہ پر ایونٹ کی مسلسل چوتھی فتح کا تحفہ پیش کر دیا۔ملتان سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں روز کے دسویں میچ میں سندھ نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کی۔ناردرن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے ، اوپنر ذیشان ملک نے 84 ، حیدر علی نے 35 رنز بنائے ، سہیل خان اور محمد حسنین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں سندھ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 191رنز بنا سکی، خرم منظور64 جبکہ اعظم خان55 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔84رنز بنانے پر ناردرن کے اوپنر ذیشان ملک کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 05 اکتوبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں