Common frontend top

کوئٹہ


سانحہ جڑانوالہ شرمناک،اسلامی تعلیمات کے منافی ، کسی گروہ کو تشدد کی اجازت نہیں :نگران وزیر داخلہ

هفته 19  اگست 2023ء

اسلام آباد،کوئٹہ (92نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی) نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے وزارت داخلہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سید علی مرتضی سمیت دیگر حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزارت داخلہ آمد پر نگراں وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی۔سرفراز احمد بگٹی پاکستان کے 47 ویں وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔اس موقع پر نگراں وزیر داخلہ نے وزارت کے اعلی افسران سے تعارفی ملاقات کی۔ وزیر داخلہ کو وزارت داخلہ اور اس کے ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔نگران وزیر
مزید پڑھیے


آپریشن، بارودی سرنگ کا دھماکہ؛ بلوچستان: کیپٹن سمیت 6فوجی شہید، 1دہشتگرد ہلاک

پیر 26 دسمبر 2022ء
ژوب،کوئٹہ، راولپنڈی، اسلام آباد (کرائم رپورٹر، نامہ نگاران،92 نیوزرپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز اور بارودی سرنگ کے دھماکہ کے نتیجہ میں کیپٹن سمیت 6فوجی شہیداور2زخمی ہوگئے جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کوہلو کے علاقہ کاہان میں مصدقہ اطلاعات پر24دسمبر سے کلیئرنس آپریشن شروع کیا گیا تھا۔گزشتہ روز آپریشن کے دوران لیڈنگ پارٹی کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کیپٹن سمیت 5اہلکار شہید ہوگئے ۔شہدامیں کیپٹن محمد فہد خان،لانس نائیک امتیاز،سپاہی مہران،سپاہی شمعون،سپاہی اصغر شامل ہیں۔کاہان میں
مزید پڑھیے


گستاخانہ بیانات: بلوچستان، آزادکشمیر اسمبلیوں میں مذمتی قرارداد منظور؛ سندھ، پنجاب، کے پی اسمبلیوں میں مزید قراردادیں جمع

بدھ 08 جون 2022ء
ممبئی ،اسلام آباد،لاہور،کراچی،کوئٹہ ( خبر نگار خصوصی،نمائندہ خصوصی سے ،سٹاف رپورٹر ،نامہ نگار ) گستاخانہ بیانات کیخلاف پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں بھارت کیخلاف احتجا ج جاری ہے ،بلوچستان، آزادکشمیر اسمبلیوں میں مذمتی قراردادیں منظور کر لی گئی ، پنجاب ،سندھ،کے پی اسمبلیوں میں مذمتی قرار دادیں جمع کر ادی گئیں ، اسلامی ممالک میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی، علما کرام نے گستاخی کرنیوالوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کی ہے ،بی جے پی کی معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیا۔تفصیلات کے
مزید پڑھیے


لاپتہ افراد کا معاملہ قانون کے مطابق حل کیا جائیگا:وزیراعظم

اتوار 24 اپریل 2022ء
کوئٹہ؍ لاہور(سپیشل رپورٹر؍سٹاف رپورٹر؍ نیٹ نیوز؍ نمائندہ خصوصی سے؍مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت لانے ، صوبے میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 5 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے کی مالی معاونت اور نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی سے بلوچستان دوسرے صوبوں سے پیچھے رہ گیا ، اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر بلوچستان اور پاکستان کیلئے متحد ہونا ہو گا، ترقیاتی منصوبوں میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، لاپتہ افراد
مزید پڑھیے


مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر88 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کوسول اعزازات عطا

جمعرات 24 مارچ 2022ء
اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ(سپیشل رپورٹر،وقائع نگار،سٹاف رپورٹر،92 نیوز، صباح نیوز،آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کو یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات سے نوازا۔ بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ایک خصوصی پر وقار تقریب میں 9 کیٹیگریز میں 45 افراد کو نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی، ستارہ قائداعظم، تمغہ شجاعت اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والوں میں محمد نعیم، نذر محمد راشد(ن م راشد مرحوم) اور مجید امجد (عبدالمجید مرحوم)
مزید پڑھیے



سبی میں خودکش دھماکہ، 6 اہلکار شہید، 20 افراد زخمی؛ تربت: 7 دہشتگرد ہلاک

بدھ 09 مارچ 2022ء
سبی/کوئٹہ ،اسلام آباد (نامہ نگار+ خ ن،سپیشل رپورٹر ،92 نیوز رپورٹ ) بلوچستان کے شہر سبی کی جیل روڈ پر خودکش دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 20زخمی ہوگئے ۔پولیس حکام کے مطابق منگل کو دھماکہ جیل روڈ پر لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہائوس کے سامنے سبی میلے کی تقریب کی جگہ سے کچھ فاصلے پر ہوا،سکیورٹی حکام کے مطابق دھماکہ سبی میلے کی اختتامی تقریب کے بعد ہوا جس میں صدر مملکت عارف علوی نے بھی شرکت کی تھی اور ان کا قافلہ بھی دھماکے کے مقام سے کچھ منٹ پہلے ہی گزرا تھا،پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے
مزید پڑھیے


کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، ڈی ایس پی سمیت 3 شہید ،25 زخمی

جمعرات 03 مارچ 2022ء
کوئٹہ(92نیوز رپورٹ، صباح نیوز)کوئٹہ میں فاطمہ جنا ح روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 3افراد شہید اور 25زخمی ہوگئے جبکہ سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔دھماکے میں شہید 3افرادکی لاشیں اور زخمیوں کو فوری سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی شروع کر دی ۔ ذرائع کے مطابق فی الحال دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔پولیس کے مطابق فاطمہ
مزید پڑھیے


کوئٹہ : گاڑی پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 4افرادقتل، دیگر واقعات میں 3ہلاک

هفته 29 جنوری 2022ء
کوئٹہ ،گگومنڈی،بورے والا،لاہور(سٹاف رپورٹر، نمائندگان 92 نیوز،کرائم رپورٹر )کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں باپ،بیٹے سمیت 4افرادقتل،گگو میں شوہر نے بیوی قتل کرکے خودکشی کرلی ،بورے والا میں ڈاکوئوں نے چوکیدار کو مار دیا جبکہ لاہور فائرنگ سے 4افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ مل کے ایریا میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں غلام نبی ولد غلام سرور، غلام سرور ولد کمال خان، محراب خان ولد محمد قاسم اور مقبول احمد ولد عبدالمالک جاں بحق جبکہ ایک سمیع اللہ ولد محمد نور زخمی ہوگیا، جاں بحق
مزید پڑھیے


سوئی میں بارودی سرنگ دھماکہ ،سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد شہید، 10زخمی

هفته 29 جنوری 2022ء

کوئٹہ ،ڈیرہ بگٹی، رحیمیار خان (خصوصی رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں ) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 4 افراد شہید جبکہ لیویزاہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے ۔حکام کے مطابق سوئی کے علاقے مٹ موندرانی میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، 5 شدید زخمیوں کوشیخ زاید ہسپتال رحیمیار خان منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علا قے کو گھیرے میں
مزید پڑھیے


بارشوں کی تباہ کاریاں: چھتیں گرنے سے 3افراد، لینڈ سلائیڈنگ سے ایک جاں بحق؛ 20 ہزار بے گھر

جمعه 07 جنوری 2022ء
اسلام آباد،مظفر آباد، گلگت، پشاور، کوئٹہ، گوادر، کراچی،لاہور،قصور( سپیشل رپورٹر،92 نیوز رپورٹ، این این آئی،صباح نیوز،اپنے رپورٹر سے ،92نیوز رپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ،بلوچستان میں کئی گھر منہد م،20ہزارافراد بے گھر ہوگئے ۔ چھتیں گرنے سے 2کمسن بہن بھائی سمیت 3افراد جاں بحق اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6زخمی ،4جانور بھی ہلاک ہو گئے لاہور میں گزشتہ روز مطلع ابر آلود
مزید پڑھیے








اہم خبریں