Common frontend top

کوئٹہ


اپوزیشن کا بلوچستان اسمبلی پر دھاوا، تالے لگادیئے؛پولیس سے جھڑپوں میں5ایم پی ایز، متعددکارکن زخمی

هفته 19 جون 2021ء

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک، نیٹ نیوز )بلوچستان اسمبلی کااحاطہ میدان جنگ بن گیا، بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے اور اپوزیشن لیڈرکی قیادت میں اسمبلی کے مرکزی گیٹ کے سامنے دھرنا دیدیا، پولیس حکام نے ایم پی اے ہاسٹل کے قریب اسمبلی گیٹ کھلوانے کی کوشش کی جس پر اپوزیشن ارکان اور پولیس حکام میں تلخ کلامی ہوئی تاہم پولیس حکام اسمبلی گیٹ کا تالا کھلوانے میں ناکام رہے ۔اس دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مارکر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا جس کی زد میں آکر ارکان اسمبلی بابورحیم
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 76اموات،ملک بھرمیں تعلیمی سرگرمیاں آج سے بحال؛ وفاق کا پہلی تا چوتھی ،چھٹی، ساتویں کے طلبا کو پروموٹ کرنیکا فیصلہ

پیر 07 جون 2021ء
لاہور،اسلام آباد ، پشاور، کوئٹہ،کراچی، واشنگٹن (جنرل رپورٹر ،اپنے سٹاف رپورٹر سے ،سپورٹس رپورٹر ،خصوصی نیوز رپورٹر،سٹاف رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ،نیوزایجنسیاں) ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید 76افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1629مثبت کیس سامنے آگئے ۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل جائیں گے ، سندھ حکومت نے نویں جماعت سے جامعات تک تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں مجموعی اموات21265، متاثرین932140، فعال کیس47764 ہو گئے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52427 ٹیسٹ کیے گئے ۔مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد رہی۔پنجاب میں مزید 49اموات،
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید 92 اموات ،18 سال اور زائد عمر افراد کی ویکسی نکسی نیشن شروع

جمعه 04 جون 2021ء
لاہور ، اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ، نیویارک (جنرل رپورٹر ،نیوز رپورٹر ،نمائندہ خصوصی سے ،سپیشل رپورٹر ، وقائع نگار،خبر نگار،سٹاف رپورٹر،92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں ) ملک میں کورونا سے مزید92 اموات ہو گئیں جبکہ 2082نئے کیس سامنے آگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران51523 ٹیسٹ کیے گئے ۔ مثبت کیسز کی شرح 3.93فیصد رہی ۔ مجموعی اموات 21022، متاثرین 926695، فعال کیس 53099ہوگئے ۔ پنجاب میں48 اموات،432 نئے کیس،983 مریض صحتیاب ہو گئے ۔ لاہور میں 15 مریض جاں بحق،138افراد متاثر ہوگئے ۔ وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت این سی اوسی اجلاس میں
مزید پڑھیے


کوروناکے مزید 67 مریض دم توڑ گئے ، بھارتی ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا

هفته 29 مئی 2021ء
لاہور ،اسلام آباد،پشاور، کوئٹہ ، کراچی،واشنگٹن (جنرل رپورٹر، کر ائم ر پو رٹر، خبر نگار خصوصی، وقائع نگار،نیوز رپورٹر،سٹاف رپورٹر،92نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں ) ملک میں کوروناکے مزید 67 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 2482 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51625 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، مثبت کیسز کی شرح 4.80 فیصد ہو گئی،مصدقہ متاثرین 913784، مجموعی اموات 20607،فعال کیس 58611 ہیں، 4 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔پنجاب میں702نئے کیس، مزید26 اموات ہوئیں۔ لاہور 196، ننکانہ 8، قصور 7، شیخوپورہ 13، راولپنڈی 46، جہلم
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 65 اموات،38 ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی

جمعرات 27 مئی 2021ء
لاہور،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،کراچی، واشنگٹن ( جنرل رپورٹر ،اپنے رپورٹر سے ،خبر نگار خصوصی،خبر نگار، سٹاف رپورٹر ، نیوزایجنسیاں)ملک میں کوروناوبا کے باعث مزید 65 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 2724 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں مصدقہ مریض908576،مجموعی اموات 20465، فعال کیس 60268 رہ گئے ،4 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 59076 ٹیسٹ کئے گئے ۔ پنجاب میں 738 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید36 مریض چل بسے ۔ لاہور میں 251کیس جبکہ 14 مریض چل بسے ۔بہاولپورمیں کورونا کا شکار انسپکٹرطاہر محمود زندگی کی
مزید پڑھیے



فلسطینیوں سے یکجہتی، پوری قوم یک زبان، ریلیاں، مظاہرے: یو این دفتر میں قومی اسمبلی کی متفقہ قراردادجمع

هفته 22 مئی 2021ء
لاہور،اسلام آباد ،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ (رپورٹنگ ٹیم ،نمائندگان )وزیر اعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا،حکومت ،اپوزیشن ،قوم ایک ہوگئی اور فلسطینیوں سے بھرپور ااظہار یکجہتی کیا ، تحریک انصاف ، ن لیگ ،جماعت اسلامی ،مجلس وحدت مسلمین اور دیگر جماعتوں نے شہر شہر ریلیاں نکا لیں اور احتجاجی مظاہرے کئے ،اسرائیل کے پرچم نذرآتش کئے گئے ، اسرائیل ،امریکہ کیخلاف کیخلاف زبردست نعرے بازی کی گئی ، فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ارکان اسمبلی کیساتھ قومی اسمبلی میں فلسطین سے متعلق منظور قرار داد
مزید پڑھیے


چمن : مرغی بازار میں دھماکہ،7 شہید،جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر مولانا قادر لونی سمیت21زخمی

هفته 22 مئی 2021ء
کوئٹہ ،چمن،اسلام آباد(92 نیوزرپورٹ،خصوصی نیوز رپورٹر،سپیشل رپورٹر،نیوز ایجنسیاں) ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7افراد شہید اور 14 زخمی ہوگئے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی ،بلاول بھٹو زرداری ودیگر رہنمائوں نے واقعہ کی مذمت کی ہے ۔ بتایا گیاہے کہ جمعہ کو بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے ساجد مہمند روڈ پر جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما قادر لونی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں7 افراد شہید ہوگئے ، دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 135زندگیاں ختم ، بلوچستان میں انٹر کے امتحانات ملتوی

بدھ 19 مئی 2021ء
لاہور ،اسلام آباد،پشاور ، کراچی، کوئٹہ ، نئی دہلی ، نیویارک ( جنرل رپورٹر، نیوز رپورٹر ،اپنے سٹاف رپورٹر سے ، نامہ نگار ، خبر نگار خصوصی، خبر نگار، سٹاف رپورٹر ، نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں کورونا کے مزید 135 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 2566 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مجموعی اموات 19752 جبکہ مصدقہ مریض 882928 ہوگئے ،مزید 2989 مریض صحتیاب ،فعال کیس 67665رہ گئے ،4 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29801 ٹیسٹ کئے گئے ۔پنجاب میں1413 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ
مزید پڑھیے


کورونا : اموات 19 ہزارسے متجاوز، پنجاب میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، رمضان بازار بند

بدھ 12 مئی 2021ء
لاہور،اسلام آباد، پشاور ،کوئٹہ،کراچی، نئی دہلی ،نیویارک ( جنرل رپورٹر ،اپنے رپورٹر سے ، خبر نگار خصوصی، خبرنگار ، سٹاف رپورٹر ، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ،نیوز ایجنسیاں ) ملک میں کورونا سے اموات کی تعد 19 ہزارسے تجاوز کرگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید113 افرادجاں بحق ،3084 متاثر ہوگئے ۔ مجموعی اموات 19106 جبکہ متاثرین 864557 ہو گئے ،مزید4387 مریض صحتیاب ،فعال کیس78959 ہوگئے ، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران38883ٹیسٹ کیے گئے ۔ خیبر پختونخوا میں 24 ہلاکتیں ،413 مثبت کیس،بلوچستان میں 2افراد جاں بحق ، 121نئے کیس ،سندھ میں 12اموات ، 812مزید متاثر ہوگئے
مزید پڑھیے


کورونا:مزید78اموات، متحدہ عرب امارات کی پاکستان پر بھی سفری پابندیاں

منگل 11 مئی 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور ،ملتان ،کراچی،پشاور،اوستہ محمد،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا نے پاکستان میں مزید78افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد18993ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.12فیصد رہی، کوروناکے 3447نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد861473ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد80375ہو گئی،4846مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل762105صحتیاب ہو چکے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں کورونا کے 1393نئے کیس سامنے آگئے اورمزید26مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ اموات کی کل تعداد9058ہوگئی ۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں