Common frontend top

انٹرٹینمٹ


2ارب روپے سے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم؛ لاہور کو دوبارہ آرٹ،کلچر اورفلم کامرکز بنائیں گے : وزیراعلیٰ

پیر 26 دسمبر 2022ء
لاہور ( 92 نیوز رپورٹ) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے لاہور میں جدید ترین پروڈکشن سٹوڈیوبنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا لاہور میں جدید سینماکمپلیکس بھی بنایا جائے گا۔وزیراعلیٰ سے فلم ڈائریکٹر،پروڈیوسر و رائٹرسید نورنے ملاقات کی جس میں فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ نے کہا ایرانی اورترک فلم میکرزکی معاونت سے فلم انڈسٹری کو بحال کیا جائے گا، نوجوان فلم میکرز کو پروڈکشن کے نئے رجحانات کی ٹریننگ دلائی جائے گی،ٹیوٹا کے اداروں میں فلم ٹیکنیشن کے جدید کورسزمتعارف کرائیں گے ،لاہورکبھی آرٹ،کلچر اورفلم کا مرکزتھا، ن لیگ کی
مزید پڑھیے


عمران خان کا قوم کو بیدار کرنے کیلئے شکریہ : ثمینہ پیرزادہ

پیر 11 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کا قوم کو بیدار کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا ہے ۔ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر نے قوم کی صحیح رہنمائی کرنے کے لیے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کے لیے شکریہ‘۔ ہم نے اس سیاسی تھیٹر کے سارے چہرے جان لیے ہیں۔
مزید پڑھیے


عمران خان مضبوطی سے واپس آئینگے : مایا علی

پیر 11 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ مایا علی سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بول پڑیں، اداکارہ مایا علی نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ کا سب سے افسوسناک اور سیاہ دن تھا۔کپتان! میں جانتی ہوں کہ آپ زیادہ مضبوطی سے واپس آئیں گے کیونکہ ایک بار کا لیڈر ہمیشہ لیڈر ہوتا ہے ۔
مزید پڑھیے


اداکارہ و ماڈل نیہا راجپوت بیٹے کی ماں بن گئیں

اتوار 10 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ و ماڈل نیہا راجپوت کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔مریم شکیل نے انسٹا گرام پر شہباز تاثیر اور نیہا کے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی اْنہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے بتایا کہ شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ خیال رہے کہ شہباز تاثیر نے گزشتہ برس دسمبر میں ماڈل نیہا راجپوت سے دوسری شادی کی تھی۔
مزید پڑھیے


تھپڑ معاملہ :اداکار ول سمتھ پر آسکر تقریبات پر 10سال کیلئے پابندی

هفته 09 اپریل 2022ء
واشنگٹن (اے ایف پی) آسکر تقریب میں کامیڈین کرس کو تھپڑ مارنے پر اداکار ول سمتھ پر آسکر تقریبات پر 10سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔ واضح رہے کہ اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں اداکار ول سمتھ نے بیوی کامذاق اڑانے پراداکار کرس راک کو تھپڑ مار دیا تھا ۔
مزید پڑھیے



’’عمران کی1 گیند پر 3 وکٹیں ‘‘ فنکار عدم اعتماد مسترد ہونے پر خوش

پیر 04 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر، نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر فنکاروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ معروف اداکار شان شاہد کا تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرادیں۔شان شاہد نے ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔اْنہوں نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ سمجھتے تھے کہ آپ کرکٹر ہیں لیکن آپ ایک بہترین سیاسی ذہن بھی رکھتے ہیں۔ اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان کے
مزید پڑھیے


عمران خان مستقبل کی ’’شان‘‘ قرار ، وینا کا ’’نہ گھبرانے ‘‘ کا مشورہ

اتوار 03 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر، این این آئی )معروف اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کے مستقبل کی ’’شان ‘‘قرار دیا ہے ۔ ٹوئٹر پر شان شاہد نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور اْس کے ساتھ ہی خصوصی پیغام بھی لکھا اور کہاکہ میں ہمیشہ عمران خان کے ساتھ، اْن کی حمایت میں کھڑا ہوں۔ دوسری طرف ا داکارہ، ماڈل و میزبان وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کو ’ ’نہ گھبرانے ‘‘ کا مشورہ دیا ہے ۔وینا ملک نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ چوروں کو کون ریلیف دیتا رہا اس
مزید پڑھیے


پولیس کوسمتھ کی گرفتاری سے کرس نے روکا:ول پیکر

هفته 02 اپریل 2022ء
لاس اینجلس(نیٹ نیوز،این این آئی)آسکر ایوارڈ کی تقریب کے پروڈیوسر ول پیکر نے انکشاف کیا ہے کہ کامیڈین کرس راک کو تھپڑ مارنے کے بعد پولیس اداکار وِل سمتھ کو گرفتار کرنے کے لیے تیار تھی لیکن کرس نے منع کردیا۔ ول پیکرنے ایک پروگرام میں ول سمتھ کے کرس راک کو تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر بات کی۔ان کا کہناتھا اگر کرس راک لاس اینجلس پولیس کو نہ روکتے تو وہ ول اسمتھ کو گرفتار کرنے کو تیار تھی۔پولیس نے کہا تھا یہ جرم ہے ، آپ کہیں تو ول سمتھ پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے لیکن کرس
مزید پڑھیے


سلیم داد کی ڈائریکشن میں بنائی گئی فلم ’’آر پار’’ کا پوسٹر لانچ

هفته 02 اپریل 2022ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)سلیم داد کی ڈائریکشن میں بنائی گئی فلم ’’آر پار’’ کا پوسٹر لانچ کردیا گیا ہے فلم پاکستان میں کورونا سے پیدا ہونے والے مسائل بارے بنائی گئی ہے ۔آر پار ایک مضبوط خاتون سارہ (ارم اختر) کی کہانی ہے جو اپنے وقار کیلئے لڑتی ہے ۔ڈائریکٹر سلیم داد نے بتایا کہ ’’ آر پار‘‘ کا بہترین پہلو یہ ہے کہ یہ بہت حقیقی ہے آپ چاہے قدامت پسند ہوں۔ ، لبرل یا فیمینسٹ، اگر آپ انسان ہیں تو آپ یہ فلم پسند کریں گے ۔
مزید پڑھیے


فلم ’’ جاوید اقبال ‘‘پر پابندی ، فریقین کو 6 ہفتوں میں فیصلے کا حکم

هفته 02 اپریل 2022ء
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شاہدوحیدنے 100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی زندگی پر بنانے والی فلم کی ریلیز روکنے کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ فریقین کو چھ ہفتوں میں حتمی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے ،دوران سماعت عدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے کلچرل ڈپیارٹمنٹ نے جواب داخل کروادیا ہے ،جس میں کہا گیاہے کہ فلم کو نمائش کے لیے کلچرل ڈپیارٹمنٹ نے نہیں روکا،فلم پر پابندی کا فیصلہ تاحال متعلقہ حکام نے کرنا ہے ،درخواست گزار فلم کے پروڈیوسر جاوید احمد کی طرف سے موقف اختیارکیا گیاہے کہ پنجاب میں میں فلم کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں