Common frontend top

ملتان


بشری بی بی، ارسلان کی آڈیو ٹیپ جعلی ،یہ آگ سے کھیل رہے ہیں: تحریک انصاف

پیر 04 جولائی 2022ء
اسلام آباد،فیصل آباد،لاہور،ملتان،( نیٹ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک ،سٹی رپورٹر،صباح نیوز،سپیشل رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بشری بی بی اور ارسلان خالد سے متعلق آڈیو ٹیپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہاہے گھریلو خواتین سے متعلق زبان ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش ہے ،یہ لوگ آگ سے کھیل رہے ہیں۔ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کے حوالے سے لیگی وزرا کی نیوز کانفرنس پر جوابی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے کہاخواتین کے بارے میں مسلم لیگ ن کا سٹرٹیجک میڈیا سیل آرمی چیف کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہا ہے ،
مزید پڑھیے


تحریک انصاف کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج؛ انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا،10جولائی سے پہلے کال دے سکتا ہوں: عمران

پیر 20 جون 2022ء
اسلام آباد ،لاہور ،ملتان ( سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پرملک بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پرنکل آئے ،لاہور ،فیصل آباد،اسلام آباد،کرا چی،پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا ،کارکن امپورٹڈ حکومت نامنظوراورعمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ،مظاہروں میں خواتین اوربچوں نے بھی بھرپورشرکت کی،مختلف شہروں میں عمران خان کاویڈیولنک خطاب براہ راست دکھانے کیلئے بڑی سکرینیں نصب کی گئی تھیں،لاہور میں لبرٹی چوک پرکارکنوں کی بڑی تعدادجمع ہوئی،ڈی جے کارکنوں کالہوگرماتے رہے ،یاسمین راشد،حماداظہرسمیت لاہورکی
مزید پڑھیے


تیسرے ون ڈے میں بھی کامیابی، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ

پیر 13 جون 2022ء
ملتان (جنرل رپورٹر ) پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 53 رنز سے شکست دیکر کلین سویپ مکمل کرلیا،آل رائونڈ شاداب خان کو شاندار 81 رنز بنانے اور چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے پر پلیئر آف دی میچ جبکہ 199رنز بنانے پر امام الحق کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا ۔ پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔عقیل حسین 60 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 48اوورز میں
مزید پڑھیے


عدالتی فیصلے سے شہباز اور حمزہ کی حکومتیں ختم، صدر اسمبلیاں تحلیل، الیکشن کرائیں: تحریک انصاف

بدھ 18 مئی 2022ء
لاہور ،اسلام آباد، کوہاٹ،ملتان ( سٹاف رپورٹر ، وقائع نگار، ،سپیشل رپورٹر،،مانیٹرنگ ڈیسک ،نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنے موقف کی فتح قرار دیتے ہوئے صدر مملکت سے درخواست کی ہے کہ فیصلے سے وفاقی اور پنجاب کی حکومتیں ختم ہو گئی ہیں فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل اور عام انتخابات کرائے جائیں۔سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ آپ کاشکریہ! لوٹوں کیخلاف فیصلہ دے کر آپ نے اخلاقیات کوبچالیا، امپورٹڈ حکومت پراس وقت خوف طاری ہے ،امپورٹڈ حکومت پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں بڑھانے لگی ہے ،کوہاٹ
مزید پڑھیے


حکومتی وفد کی پرویز الٰہی،متحدہ،’’ باپ‘‘ سے ملاقات؛ سیاسی ڈرامے کے صرف کردار تبدیل ہونگے : سپیکرپنجاب اسمبلی

اتوار 27 مارچ 2022ء
لاہور،اسلام آباد،ملتان(کامرس رپورٹر، سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور وزیر دفاع پرویزخٹک نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر کے تحریک عدم اعتمادپر تفصیلی گفتگوکی اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ طارق بشیر چیمہ نے پارٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزرا نے کہا وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کرینگے ۔پرویز الٰہی نے کہاملاقات پرچوہدری شجاعت کو اعتماد میں لیں گے ۔وفاقی وزرا نے ملاقات کے بعد میڈیا سے باقاعدہ گفتگو نہیں کی ۔ صحافیوں نے چلتے چلتے سوالات کئے ۔ شاہ محمودنے کہاملاقات زبردست رہی ۔چوہدری برادران کے
مزید پڑھیے



عمران اسمبلیاں توڑیں، میدان میں آکر مقابلہ کریں: بلاول بھٹو: لوگ زرداری لیگ سے مایوس : شاہ محمود

هفته 05 مارچ 2022ء

لاہور،ملتان،خانیوال،میاں چنوں،چیچہ وطنی،ساہیوال (نمائندہ خصوصی سے ،سپیشل رپورٹر،نمائندگان ،مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے سب کو چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور نکلے ،پیپلزپارٹی نے آمروں کامقابلہ کیا،تم تو ایک کٹھ پتلی سلیکٹڈ ہو،اسمبلیاں توڑو، میدان میں ہمارا مقابلہ کرو،ہم دیکھیں گے عوام کس کیساتھ ہیں۔میاں چنوں، چیچہ وطنی،خانیوال، ساہیوال میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہاوزیراعظم قوم کیلئے عذاب بنے ہوئے ہیں،تبدیلی کے نام پر ملک میں جو تباہی پھیلی ہوئی ہے اسکا خاتمہ کریں گے ،سلیکٹڈ کا کوئی مستقبل نہیں، اس نے تولندن بھاگنا ہے ، ہمارا تومرنا جینا عوام
مزید پڑھیے


عمران 5 دن میں مستعفی ورنہ ہم بندوبست کرینگے : بلاول ، لگتا ہے بچہ گھبرا گیا: شاہ محمود

جمعه 04 مارچ 2022ء

ملتان ،بہاولپور، لودھراں(سپیشل رپورٹر، نامہ نگاران،مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس 5 دن کی ڈیڈ لائن ہے ، خود مستعفی ہوجائیں، اگرغیرت ہے تو وزیراعظم اسمبلی توڑکرہمارا مقابلہ کریں۔پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے ،مارچ کا جگہ جگہ بھرپور استقبال کیا جا رہا ہے ، بلاول بھٹو کی قیادت میں مارچ ملتان پہنچ گیا۔ قبل ازیں لیاقت پور، چنی گوٹھ ،، خان بیلہ،احمدپورشرقیہ اور بہاولپور ، لودھراں میں بلاول بھٹو نے جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام عمران خان سے چھٹکارہ
مزید پڑھیے


الٹی گنتی شروع ، عمران لندن بھاگنے والے :بلاول، 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائینگے : فضل الرحمٰن: قومی اسمبلی اجلاس کیلئے ریکوزیشن تیار

جمعرات 03 مارچ 2022ء
گھوٹکی ،رحیم یار خا ن ،ملتان،اسلام آباد، لندن( نامہ نگاران ، خصوصی رپورٹر،سٹی رپورٹر ،سپیشل رپورٹر، خبر نگار خصوصی، ایجنسیاں ) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ،عمران خان کرسی چھوڑ کر لند ن بھاگنے والے ہیں ،مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نمبرز پورے کرلیے ، اگلے 48گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائیں گے ۔ پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ سندھ کے شہروں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پنجاب کی حدود میں داخل ہو گیا، رحیم یار خان پہنچنے پر مارچ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قبل ازیں گھوٹکی اور
مزید پڑھیے


کورونا :مزید20اموات،847 نئے مریض،1113 کی حالت تشویشناک

پیر 28 فروری 2022ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،ڈیرہ غازیخان، رحیم یارخان، سیالکوٹ(رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبانے پاکستان میں مزید20افرادکی جان لے لی اور اموات کی مجموعی تعداد30173ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.11فیصد رہی،847نئے مریض رپورٹ ہوئے اور فعال کیس 36803ہو گئے ،1113مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مزید 1236مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ۔وزارت قومی صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40127کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ کے مطابق پنجاب میں کورونا
مزید پڑھیے


اپوزیشن مسترد سیاستدانوں کا ٹولہ ، عدم اعتماد کا شوق پوراکرلے : شاہ محمود

اتوار 20 فروری 2022ء
ملتان( سپیشل رپورٹر)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے جوانتشار کی سیاست کررہی ہے ۔ 2018ء سے لیکر اب تک حکومت گرانے کی بارہا کوششیں کی گئیں لیکن انہیں ناکامی ہوئی۔ اب اگر عدم اعتماد کا کھیل کھیلنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پورا کریں۔اپوزیشن کے پاس اگر ووٹ مکمل ہوتے تو وہ حکومت میں ہوتے ۔کیونکہ ان کے پاس ووٹ پورے نہیں ہیں لہذا وہ دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں۔ دائیں بائیں دیکھنے والو ں کو ناکامی ہوگی۔ عوام اگر اپوزیشن پر اعتماد کرتے تو وہ آج
مزید پڑھیے








اہم خبریں