خدا انھیں نظر بد سے بچائے!عام لوگ قاضی فائز عیسیٰ سے خیر کی امید رکھتے ہیں۔ آئین شہریوں کے لئے خیر کا منبع ہے. عدالت آئین کی محافظ اور مفسر ہے۔ خیر، حق اور جمال ہے۔ سندھ کی حکومت خیر اور جمال کے عتیق مظہر کا رونجھر جبل کو کاٹنا اور بیچنا چاہتی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں جناب محمد شفیع صدیقی اور جناب ارشد محمد خاں نے کارونجھر کی قدامت، خیر اور جمال کو بچانے کے لئے سولہ اکتوبر 2023ء کو تاریخی فیصلہ دیا۔ یہ فیصلہ آب زر میں لکھنے کے قابل ہے۔ مگر سندھ حکومت
بدھ 13 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے