بجٹ میں ایکسپورٹ ریفنڈ کی ادائیگی کے بارے میں جو کچھ کہا گیا ہے اس سے نہ صرف حکومت کی نااہلی واضح ہوتی ہے بلکہ بد نیتی بھی نظر آتی ہے۔ اعلان یہ کیا گیا ہے کہ سیلزٹیکس کے جو ریفنڈ کلیم پچھلے سالوں میں فائل کئے گئے اور یکم جولائی 2018کو ابھی زیرِ التوا ہونگے انکی ادائیگی ایک سال کے اندر مرحلہ وار کی جائے گی۔ اور جو کلیم یکم جولائی 2018کے بعد فائل کئے جائیں گے انکی ادائیگی ہر ماہ کی جائے گی۔ یعنی ایک تو اس نا اہلی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا گیا کہ پچھلے
منگل 01 مئی 2018ء مزید پڑھیے