Common frontend top

تابندہ خالد


شاہ ایران کے نام مکتوب نبوی ؐ اور یورپینز کے شبہات!


خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ نے اپنے عہد میں مختلف سفیروں کو مختلف اغراض و مقاصد کے لیے روانہ فرمایا۔ کچھ سفیر تبلیغِ اسلام کے لیے بھیجے گئے تو کچھ دوسرے صلح کے معاہدے کرنے کے لیے اور کچھ سفرا نے بادشاہوں سے مسلم طبقات کی واپسی کی درخواست کی۔ مکتوبات نبوی ﷺکی تحریر اور اسلوب کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ نے مختلف مملکتوں میں قائم شاہی نظام جو غیر انسانی بنیادوں پر قائم تھاکو چیلنج کرتے ہوئے اسلام کی دعوت دی۔ اکثر ممالک میں شاہی نظام کی گرفت اتنی سخت تھی کہ عوام کی آزادی
جمعه 21 اپریل 2023ء مزید پڑھیے

قریب المرگ عوام

اتوار 09 اپریل 2023ء
تابندہ خالد
پاکستانی عوام کے ساتھ یوں تو بہت سارے ڈرامے ہوتے ہیں "مفت آٹا سکیم " کے نام پر ان کی تسلی و تشفی کیلئے ایک لالی پاپ اور سہی۔ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ دجال سب سے پہلے قحط ذدہ بستی میں نمودار ہوگا جہاں قلت خوراک کے باعث لوگ سسک رہے ہونگے، اور وہ اپنے سہولت کاروں کی ٹیم کے ہمراہ ہوگا۔اس کے ایک ہاتھ میں پانی و خوراک کے پیکجز اور دوسرے میں آگ ہوگی۔ بطور گیم چیلینج وہ لوگوں سے کہے گا کہ جو اس کی جماعت میں شامل ہونگے وہ انہیں
مزید پڑھیے


انٹرنیشنل سرپنچ کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کا جعلی ریفرنڈم!

هفته 18 مارچ 2023ء
تابندہ خالد
بھارت پاکستان کاایسا ہمسایہ ہے جس کے ساتھ بار بار کی کوششوں کے باوجود بہتر تعلقات قائم نہیں ہو سکے۔ اس کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دئیے گئے۔ سوچی سمجھی سازش کے تحت پتھر باز دہشت گردوں کے نام پر مسلمان کشمیریوں کی نسل کشی کی جاری ہے۔ ماضی میں تصاویر چیخ چیخ کر بولتی رہیں کہ معصوم بچوں کو پیلٹ گن کے ذریعے سے اندھا کیا گیا۔ حریت رہنماؤں کو دہشت گرد تصور کرکے بے بنیاد حقائق پر مبنی
مزید پڑھیے


کبھی کچھ اداکاری بھی کر لیا کیجئے!

جمعرات 09 مارچ 2023ء
تابندہ خالد
گزرے وقتوں میں لوگ ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے تھے مگر آج 2023 میں ایک دوسرے کا بلڈ پریشر بڑھا کر چلے جاتے ہیں۔ معاشرتی روگ رویے اتنے پریشان کن ہو چکے ہیں کہ خدا کی پناہ لوگوں کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہوگیا ہے۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ۔ آج سے تقریباً 30 سال قبل ہی دیکھ لیجئے۔ رشتوں میں مٹھاس تھی۔ لوگوں کے پاس اتنی دولت نہیں ہوتی تھی مگر بیمار دلوں کو بہلانے کا ایک فن آتا تھا۔ شام کو بیلی یاروں کی محفل سجا کرتی تھی لوگ اپنا درد دوستوں کے ساتھ شیئر کرکے فکر
مزید پڑھیے








اہم خبریں