Common frontend top

قلب حیدر غوری


کوئی ہے؟


جب کسی قوم کی سمت کھو جائے وہ کبھی یکجا نہیں رہ سکتی، حب الوطنی کیا ہے آج پاکستان میں کہیں نظر آرہی ہے، آج ہر کوئی ایک دوسرے پر شک اور تنقید کیوں کر رہا ہے امریکہ کی باون ریاستیں ہیں یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک دوسرے سے مختلف نہ ہوں مگر قابل رشک یکجہتی نظر آتی ہے۔ برصغیر کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہزاروں سالوں سے کسی ایک نظریے پر کبھی بھی متفق نہیں ہوئے قبیلہ پروری برادری ازم مزہبی تقسیم کے اسیر پاکستان تو مختلف بن جانا چاہیے تھا کیونکہ یہ عرب سے آنے والے
پیر 22 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

غور کیجئے!!

هفته 06 اپریل 2024ء
قلب حیدر غوری
آج ہم کہاں کھڑے ہیں 1947ء سے آج تک ہم نے کیا حاصل کیا یا کر سکے خدا کے بندو کتنا مشکل ہے۔ 76 سالوں میں کتنا ہیجان برپا رہا اور بدقسمتی سے آج بھی ہے کیا نہیں ہے اس ملک میں پہاڑ ہیں ریگستان ہیں میدان ہیں دنیا کی دلکش وادیاں ہیں بہترین موسم ہیں کس نے اس ملک کو ماورائی طاقتوں کی تخلیق قرار دیا کہ یہ خاص مقاصد کے لیے بنایا گیا کیا وہ مقاصد حاصل ہوئے؟ 80 کی دہائی میں پہلے کمیونسٹوں کو پہاڑ بنا کر پیش کیا گیا پھر اس کی ہمارے ہمسائے میں پیش
مزید پڑھیے


ہجوم جو قوم نہ بن سکا…

منگل 19 دسمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
ایسا ہمارے نصیب میں تھوڑی لکھا ہے کہ ہم یوں ہی رہیں گے جو قومیں بروقت سمجھ گئیں یا حالات کے تھپیڑوں نے انہیں درست سمت کی طرف چلنے پر مجبور کر دیا وہ آج دنیا میں اپنا مقام بنا چکی ہیں۔ تاریخ کو دیکھا جائے تو ہم سے بھی بدترین حالات بیشتر اقوام نے دیکھے مگر انہیں بہترین ادب ملا لکھنے والے ملے جو انہیں مایوسی کے اندھیروں سے نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ بس یہی انقلاب تھا آخر بدلنا ہمیں بھی ہے بہتر ہوتا دنیا کے ساتھ ہم بھی بدل جاتے مگر افسوس کوئی ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے
مزید پڑھیے


لاعلاج مرض

پیر 11 دسمبر 2023ء
قلب حیدر غوری
بابا محمد بشیرکی 88 سال عمر ہوچکی۔ پاکستان اپنی آنکھوں کے سامنے بنتے ہوئے دیکھا۔ کپکپاتے ہاتھوں کو بھی ہلاتے جب گفتگو کرتے چہرہ ایسے جیسے صدیوں کی تاریخ جانتے ہیں۔ قائد اعظم کے تین جلسے دیکھ چکے ہیں۔ بولے اتنے بڑے مجمعے میں سمجھ تو کم ہی آتی تھی مگر بعد ازاں پڑھے لکھے لوگوں سے تفصیل مل جاتی تھی ان کی باتیں وعدے ان کی شخصیت کی طرح سچے تھے آج ہم سے پانچ مرلے کا مکان نہیں بنتا انہوں نے اتنا بڑا ملک بنا کر دے دیا۔ بھرائی آواز میں بولے کاش وہ 10یا20 سال مزید زندہ
مزید پڑھیے


صحت کاشعبہ مافیاز کے نرغے میں!

پیر 27 نومبر 2023ء
قلب حیدر غوری
ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے نارمل ڈلیوری چھوٹا آپریشن بڑا آپریشن۔ لگتا ہے ریاست نے شہریوں کو ایک مافیا کے سپرد کر دیا ہے ۔ڈر خوف پیدا کر کے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ سرعام لوٹ مار کی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ احمد نواز کی شادی پچھلے سال ہوئی اور اللہ تعالی نے ایک ماہ بعد ہی کرم فرما دیا وہ زوجہ کو لے کر لیڈی ڈاکٹر کے پاس گیا جس نے چند انجیکشن اور ہر ہفتے چیک اپ کی تاکید کر دی۔ تقریباً پانچ ہزار اس پہلے وزٹ کا خرچہ تھا دوسرے ہفتے بچے کی
مزید پڑھیے



اے وطن یہ ترا اُترا ہوا چہرہ کیوں ہے؟

منگل 21 نومبر 2023ء
قلب حیدر غوری
سکندر مرزا، ایوب خان، یحیٰ خان ،ذوالفقار علی بھٹو، فضل الہی چوہدری ،ضیاء الحق، غلام اسحاق خان، فاروق لغاری، محمد رفیق تارڑ، پرویز مشرف ،آصف علی زرداری ،مامون حسین اورعارف علوی یہ تمام احباب پاکستان کے اہم ترین صدر کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ لیاقت علی خان، خواجہ نظام الدین، محمد علی بوگرا، چوہری محمد علی، حسین شہید سہروردی ،ابراہیم اسماعیل چندی گڑی، ملک فیروز خان نون، نور الامین، ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جونیجو، محترمہ بے نظیر بھٹو، میاں محمد نواز شریف، ظفراللہ جمالی، شوکت عزیز، چوہدری شجاعت حسین، یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف،
مزید پڑھیے


وراثتی انتقال

پیر 13 نومبر 2023ء
قلب حیدر غوری
وہی اللہ ہے جو زمین و آسمان کا مالک ہے۔ ویسے تو اس سیارے پر اقتدار اور شناخت ہی اہم رہے ہیں۔ کشت و خون بھی اسی وجہ سے بہایا گیا مگر ہمارے خطے میں زر زن زمین کا تصور بڑا قدیم ہے۔ برطانوی سامراج نے اپنے اقتدار کو مضبوط بنانے کے لیے زمین کی تقسیم میں خوفناک غلطیاںکیں۔ پہلے تو اس کی غیرمساوی تقسیم کی گئی۔ دوسری زمین کے حساب سے اقتداربھی دیا گیا۔ملکیت کے تصور نے وراثتی شکل اختیار کر لی۔ اب جن لوگوں کو تاج برطانیہ کاساتھ دینے پر ہزاروں ایکڑ زمین دی گئی تھی وہ اسی طرح سے ان کی نسلوں
مزید پڑھیے


قومی میلہ

پیر 06 نومبر 2023ء
قلب حیدر غوری
میلہ ہمارے کلچر کا ایک خوبصورت چہرہ ہے آج کل تو خیر معاشی بحران نے جہاں لوگوں کی ضروریات کو محدود کر دیا وہیں اس کلچر پر بھی کافی قدغن لگا ہے۔ ایک کمرے میں اگر ایگزاسٹ نہیں ہوگا کوئی کھڑکی نہیں ہوگی تو وہاں ہر وقت حبس گھٹن ہی ہوگی۔ میں اسے قوموں کا ایگزاسٹ فین سمجھتا ہوں۔ میلے میں جھولے سرکس تھیٹر دنگل بیل دوڑ نوحے دوحے شاعری ہوتی ہے اور لوگ طرح طرح کی چیزیں خریدتے اور کھاتے ہیں۔ ہمارا الیکشن بھی ایک میلہ ہی ہے۔ ڈیرے سج جاتے ہیں ہر وقت دودھ پتی
مزید پڑھیے


میٹھی جیل

پیر 30 اکتوبر 2023ء
قلب حیدر غوری
حضرت علی المرتضیؓ نے اس شخص کو مبارکباد دی ہے جس کا رزق اس کے گھر کے قریب ہے اس وقت اندازاً سعودی عرب میں 28 لاکھ یو اے ای میں 16 لاکھ کویت میں تین لاکھ قطر میں اڑھائی لاکھ بحرین میں ڈیڑھ لاکھ ملائشیا میں ایک لاکھ عمان میں تقریباً تین لاکھ برطانیہ میں تقریبا 25 لاکھ امریکہ میں 10 لاکھ سے اوپر کینیڈا میں چار لاکھ سے اوپر آسٹریلیا میں ایک لاکھ جرمنی میں 50 ہزار اٹلی میں ایک لاکھ سے اوپر سپین میں بھی تقریباً ایک لاکھ سے اوپر فرانس میں 50 ہزار سے اوپر ناروے
مزید پڑھیے








اہم خبریں