Common frontend top

آغرندیم سحر


نقصان صرف وطن عزیز کا۔۔۔۔


الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو گھنٹے میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے ۔آٹھ فروری کو الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کس حد تک شفاف ہوں گے اور جمہوری عمل کو کتنا طاقت ور بنائیں گے، اس پر تاحال بحث جاری ہے۔نواز شریف کو جس تیزی سے انصاف ملا ،اس کی مثال پاکستان کی عدالتی تاریخ میں نہیں ملتی،وہ نواز شریف جو گزشتہ ساڑھے تین سال عدالتی نظام پر برہم رہے،ججوں اور جرنیلوں کو اپنا دشمن سمجھتے رہے،انھیں راتوں رات صادق او رامین قرار دے دیا گیا اور یہی نہیں بلکہ صرف اور صرف نواز
پیر 18 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

مردوں کا عالمی دن

پیر 27 نومبر 2023ء
آغرندیم سحر
خواتین کے عالمی دن کو جس جوش و خروش سے منایا جاتا ہے،مردوں کے لیے وہ جذبہ اور خوشی کہیں نظر نہیں آتی۔عورت اگر زندگی میں اپنے شوہر اورخاندان کے لیے کمپرومائز کرتی ہے،قربانیاں دیتی ہے تو کیا مرد اس معاملے میں عورت سے کم ہے؟کسی بھی معاشرے میں مرد کے کردار اور اس کی تلخ زندگی کو نہ تو فراموش کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کے مقابلے میں کسی کو کھڑا کیا جا سکتا ہے،وہ ایک بیٹا،بھائی، شوہر اور باپ بن کر،جن تجربات سے گزرتا ہے اور زندگی کی حقیقتوں کا جس طرح سامنا کرتا ہے،اس
مزید پڑھیے


اصل غدار تو عوام ہیں

پیر 20 نومبر 2023ء
آغرندیم سحر
مسلم لیگ نون کے ترجمان کے بقول:’’ان کی بات ہو گئی ہے،اگلا وزیر اعظم جاتی امرہ سے ہوگا‘‘،کوئی اچنبھے کی بات نہیں،نواز شریف کی لندن روانگی، عمران خان کی قبل از وقت برطرفی،پی ڈی ایم کی تشکیل اور حکومت،نواز شریف کی وطن واپسی،نون لیگی قائدین کے کیسز کی معافی،یہ سب کیا بات ڈن ہونے کے بغیر ہوا؟حیرانی تو یہ ہے کہ جتنی تیزی سے نون لیگ کو کلین چٹ مل رہی ہے،اس سے عدالتی نظام تو برہنہ ہوا ہی،مسلم لیگ نون کے تیس چالیس سالہ سیاسی کیرئیر پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں۔کیا مسلم لیگ نون ہمیشہ ایسے ہی اقتدار
مزید پڑھیے


اورینٹل کالج کے ہم خیال دوست

بدھ 15 نومبر 2023ء
آغرندیم سحر
مشرق کی اہم ترین دانش گاہ اوری اینٹل کالج سے ایم اے اردو کرنے کا تجربہ نہایت حسین اور یادگار تھا۔اولڈ کیمپس کا ہاسٹل ہو یا پھر فوڈ اسٹریٹ کے پراٹھے اور انارکلی کاکتاب بازار،سب کچھ نہایت خوب صورت تھا۔دن تو کلاسیں پڑھنے اور اورینٹل کالج کے مرکزی کتب خانے میں اسائنمنٹ بنانے میں گزر جاتا،شام ہوتے ہی سالِ اول کے ہم خیال دوست اکٹھے ہوتے اور فوڈ اسٹریٹ میںکسی نہ کسی ٹی سٹال پر بیٹھ جاتے ،کلاسیکی ادب سے لے کر معاصر ادبی رجحانات تک،ہر اہم قلم کار اور موضوع زیربحث آتا ایوان ِاقبال،چوپال ناصر باغ اور پاک ٹی
مزید پڑھیے


مکاتیب رفیع الدین ہاشمی

منگل 07 نومبر 2023ء
آغرندیم سحر
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی شخصیت اور کام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،اقبالیات میں آپ کی گراں قدر خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا چکا ہے۔ پاکستان کے تمام اہم ادبی اداروں اور جامعات میں آپ کے خطبات اور کتابوں سے استفادے کا سلسلہ جاری ہے ۔مودودیات،نقد و اعتقاد،تالیف و تدوین،سفرنامہ نگاری اور خطوط نویسی میں آپ کا کام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔آپ طویل عرصہ شعبہ اردو،اورینٹل کالج سے بطور مدرس وابستہ رہے،اردو کانفرنسوں اور سیمی نارز میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت دنیا کے کئی اہم ملکوں کا سفر کیا،آپ کا ایک زمانہ معترف ہے۔اقبال
مزید پڑھیے



مکاتیب رفیع الدین ہاشمی

منگل 31 اکتوبر 2023ء
آغرندیم سحر
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی شخصیت اور کام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،اقبالیات میں آپ کی گراں قدر خدمات کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا چکا ہے۔ پاکستان کے تمام اہم ادبی اداروں اور جامعات میں آپ کے خطبات اور کتابوں سے استفادے کا سلسلہ جاری ہے ۔مودودیات،نقد و اعتقاد،تالیف و تدوین،سفرنامہ نگاری اور خطوط نویسی میں آپ کا کام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔آپ طویل عرصہ شعبہ اردو،اورینٹل کالج سے بطور مدرس وابستہ رہے،اردو کانفرنسوں اور سیمی نارز میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت دنیا کے کئی اہم ملکوں کا سفر کیا،آپ کا ایک زمانہ معترف ہے۔اقبال
مزید پڑھیے


نواز شریف کی وطن واپسی :چند سوال

پیر 23 اکتوبر 2023ء
آغرندیم سحر
نواز شریف کو وطن واپسی پر جو پروٹوکول دیا گیا اور ان کے لیے میدان صاف کیا گیا،اسے سیاسی زبان میں ڈیل یا این آ ر او کہتے ہیں،ہمیں اس این آر او یا ڈیل پر اعتراض نہیں مگر سوال یہ ہے کہ کیا اس مرتبہ بھی اس ڈیل کا انجام وہی ہوگا جو گزشتہ تین مرتبہ ہوا؟ڈیل یا این آر او کے تحت بننے والی حکومتیں کم سے کم پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوتیں،ان کی پہلی ترجیح اسکرپٹ رائٹر کی خوشی ہوتی ہے۔نواز شریف کو چوتھی مرتبہ لانچ کرنے والوں نے ایک ایسی غلطی کر دی جس کا
مزید پڑھیے


ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟

پیر 02 اکتوبر 2023ء
آغرندیم سحر
فیصل آباد سے شائع ہونے والے اہم ترین ادبی جریدے’’نقاط‘‘کاخصوصی نمبر موصول ہوا‘ڈاکٹر قاسم یعقوب کی ادارت میں شائع ہونے والے اس جریدے کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ نئے اور بنیادی مباحث کو چھیڑا،مکالمے کی دم توڑتی روایت کونئی زندگی بخشی،زبان و ادب کے نئے ٹرینڈز کو اپنے قاری تک پہنچایا، سماجی بے گانگی کے شکار غیر تخلیقی معاشرے کو بنیادی مسائل سے نبردآزما ہونے کا ہنر سکھایا ۔’’نقاط‘‘کا ہر شمارہ کسی نہ کسی خاص موضوع پر نامور محققین اور ناقدین کے مضامین سے مزین ہوتا ہے،شعری و نثری فن پاروں سے لے کر عالمی ادب
مزید پڑھیے


پاکستان چھوڑنے کا مشورہ!

پیر 25  ستمبر 2023ء
آغرندیم سحر
دو ہزار تیرہ کی بات ہے،میں نے سائپرس کے لیے سٹڈی ویزہ اپلائی کیا،دو ماہ میں ویزہ لگ گیا مگر میری حب الوطنی آڑے آ گئی اور یوں میں اوورسیز پاکستانی بنتے بنتے رہ گیا۔پھر پانچ سال قبل مجھے ایک عزیز دوست نے دبئی شفٹ ہونے کا مشورہ دیا،ویزے کے اخراجات بھی برداشت کرنے کی حامی بھر لی،میں نے پاسپورٹ بھی ری نیو کروا لیا مگر جانے کیا سوجھی،عین وقت پر میرا ارادہ بدل گیا اور یوں ایک مرتبہ پھر ہجرت کی اذیت سے بچ گیا۔دو سال قبل عرب ملک کے ایک معروف پاکستانی اسکول نے بطور اردو استاد
مزید پڑھیے


میرا پہلا رومانس: منڈی بہاء الدین!

منگل 19  ستمبر 2023ء
آغرندیم سحر
جس شہر نے آپ کو خواب دیکھنا سکھایا ہو،اس شہر سے محبت آپ کے خمیرمیں شامل ہو تی ہے،آپ دنیا کے کسی بھی شہر یا ملک میں چلے جائیں، آپ اپنی پہلی محبت کو نہیں بھول سکتے۔ پہلی محبت کی طاقت اور رومانس سے آپ ساری زندگی باہر نہیں آ سکتے اور اگر محبت بھی ایسی ہو جس سے آپ کے خواب جڑے ہوںتووہ کیسے فراموش ہو سکتی ہے۔مجھے لاہور آئے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا،اس شہر نے مجھے کامیاب کیرئیر بھی دیا اور محبت بھی،نام اور مقام بھی اسی بابرکت اور رومانوی شہر کی بدولت نصیب
مزید پڑھیے








اہم خبریں