Common frontend top

ڈاکٹر محمد فیصل علی


نیشنل اکائونٹس کمیٹی کے اعدادوشمار پرایک نظر!


بظاہر گزشتہ دنوں میں ہمیں معاشی لحاظ سے چند ایک خوش کن خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور بیرونِ ملک لین دین کی ادائیگیوں کو انٹر بنک ریٹ کے ساتھ منسلک کرنا ہے جس سے فوری طور پر عوام کو کچھ فائدہ ضرور منتقل ہوا ہے۔ حکومت کے بیرونی لین دین کے معاملے کو فوری طور پر بنک ریٹ کے ساتھ منسلک کرنے کے فیصلے سے بازار میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں فوری طور پر 16سے 20روپے کے قریب کمی کا مشاہدہ کیاگیا ہے، اس کمی میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے
منگل 06 جون 2023ء مزید پڑھیے

معاشی بدحالی اور پاکستان کا مستقبل

اتوار 04 جون 2023ء
ڈاکڑ محمد فیصل علی
کیسا وقت ہے ایک رات سے دوسری رات جنم لیتی ہے ــ،ایک بحران سے نیا بحران سر اُٹھا تا ہے ۔ ایک مصیبت سے دوسری مصیبت اپنا راستہ بناتی ہے ۔اگر کہیں کوئی اُمید اُبھرتی بھی ہے تو ڈوب جاتی ہے ۔خصوصی طور پر گزشتہ تیرہ ماہ سے آئے دن اس قوم کے مصائب اور مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ گزشتہ ایک برس سے ملک معاشی بدحالی کا شکا ر ہے ۔مہنگائی کی شرح اس وقت 36.4فی صد کی تاریخی بلندیوں کو چھو رہی ہے ۔شرح سود بھی اکیس فی صد کی تاریخی حد پھلانگ چکی ہے
مزید پڑھیے








اہم خبریں