کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سول ہسپتال اور محکمہ صحت کورونا وائرس آپریشن سیل کے ترجمان و چیف فارماسسٹ ڈاکٹر وسیم بیگ کو کورونا وائرس سے جاں بحق قرار دیکر ٹویٹر اور فیس بک پر تعزیتی بیان جاری کردیا جس سے ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی البتہ ڈاکٹر وسیم بیگ سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ الحمداللہ میں صحت مند اور زندہ ہوں جبکہ بعد میں حکومت بلوچستان کے ترجمان نے ایک اور بیان دیا جس میں انہوں نے ڈاکٹر زبیر احمد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان بلوچستان حکومت کا ترجمان کورونا آپریشن سیل کے ’’انتقال‘‘ پر تعزیتی بیان، زندہ اور صحت مند ہوں: ڈاکٹر وسیم
جمعه 29 مئی 2020ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سول ہسپتال اور محکمہ صحت کورونا وائرس آپریشن سیل کے ترجمان و چیف فارماسسٹ ڈاکٹر وسیم بیگ کو کورونا وائرس سے جاں بحق قرار دیکر ٹویٹر اور فیس بک پر تعزیتی بیان جاری کردیا جس سے ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی البتہ ڈاکٹر وسیم بیگ سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ الحمداللہ میں صحت مند اور زندہ ہوں جبکہ بعد میں حکومت بلوچستان کے ترجمان نے ایک اور بیان دیا جس میں انہوں نے ڈاکٹر زبیر احمد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 29 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں