لاہور (خصوصی نمائندہ،صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت عوام کو کرونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو کرونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر فوڈ چین کا تسلسل برقرار رکھنے کے سخت انتظامات کئے گئے ، لاہور میں 25 سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک عوام کی سہولت کیلئے موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 25 ہزار سے زائد افراد کو آئسولیٹ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے ۔ محکمہ صحت کے پاس کرونا ٹیسٹنگ کٹس بھی وافر تعداد میں موجود ہیں، ہماری دعا، امید اور بھرپور کوشش ہے کہ کرونا کیسز انتظامات سے کم ہوں۔
عوام کو کرونا کیخلاف ہرممکن سہولت دے رہے :فیاض چوہان
اتوار 29 مارچ 2020ء
لاہور (خصوصی نمائندہ،صباح نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت عوام کو کرونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو کرونا بحران میں ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر فوڈ چین کا تسلسل برقرار رکھنے کے سخت انتظامات کئے گئے ، لاہور میں 25 سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک عوام کی سہولت کیلئے موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 25 ہزار سے زائد افراد کو آئسولیٹ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے ۔ محکمہ صحت کے پاس کرونا ٹیسٹنگ کٹس بھی وافر تعداد میں موجود ہیں، ہماری دعا، امید اور بھرپور کوشش ہے کہ کرونا کیسز انتظامات سے کم ہوں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 29 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں