لاہور( کلچرل رپورٹر ) معروف اداکار فہد مصطفی نے اپنی زندگی کی 37بہاریں دیکھ لیں اور ان کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے ، سوشل میڈیا پر فہد مصطفی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے ، اداکار فہد نے فیملی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا اور تصاویر بھی بنوائیں۔