Common frontend top

سعد الله شاہ


حضرت عمرؓ کی شہادت اور سیرت


میں حد سے ہوں آگے تو وہ امکان سے آگے آنکھوں میں ہے لیکن میری پہچان سے آگے سوچوں میں بھی گونجے ہے خیالوں میں بھی روشن خوشبو سی ہے لیکن کسی گلدان سے آگے میں نے بات اپنے خالق و مالک کے تذکرے سے شروع کی کہ دل کہتا ہے مانگ اور بصیرت کہ ہوہیجان سے آگے ۔ محرم اسلامی سال ہجری کا آغاز ہے اس آغاز میں حزن وملال بھی ہے وہی جو ہمارے دوست سجاد بلوچ کہا ہے کہ: افق پہ چاند محرم کا پھر طلوع ہوا اور اک لکیر پڑی دل کے آبگینے میں یقینا اب دس محرم تک ذکر حسینؓ چلے
پیر 01  اگست 2022ء مزید پڑھیے

خوبصورتی اور انصاف

اتوار 31 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
جب تلک اک تشنگی باقی رہے گی تیرے اندر دلکشی باقی رہے گی ہو کوئی برباد اس سے تجھ کو کیا ہے تیرے رخ پر سادگی باقی رہے گی ظاہر ہے اگر انسان سیر ہو جائے تو بھوک کہاں رہتی ہے۔وہ جو منیر نیازی نے کہا تھا کچھ باتیں ان کہی رہنے دو کچھ باتیں ان سنی رہنے دو، ساری باتیں کہہ دیں اگر تو باقی کیا رہ جائے گا۔ بس زندگی میں ایک سسپنس ضروری ہے۔تکمیل تو موت ہے۔ جب فنکار میں گنجائش ہو ختم ہو جائے تو مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے اس کے اندر ٹھہرائو آ جاتا ہے یا
مزید پڑھیے


کچھ ادب کچھ سیاست

هفته 30 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
پھر چشم نیم وا سے ترا خواب دیکھنا پھر اس کے بعد خود کوتہہ اب دیکھنا ٹوٹا ہے دل کا آئینہ اپنی نگاہ سے اب کیا شکست ذات کے اسباب دیکھنا آپ بھی جانتے ہیں کہ انسان کے اپنے اندر ہی اس کی خرابی کی صورت پنہاں ہوتی ہے۔ یہ میرا نہیں بلکہ غالب کاخیال ہے بس یہی صورت ہمیں خراب کرتی ہے بلکہ دوسروں کو بھی۔آپ دیکھتے نہیں کہ لوگ ایک دوسرے سے کس طرح برسر پیکار ہیں اور وہ غور بھی نہیں کرتے کہ آخر وہ کر کیا رہے ہیں۔ ان لوگوں کے لئے لڑ رہے ہیں جو اصل میں سارے
مزید پڑھیے


آسمان سے تجھے اتارا ہے

جمعرات 28 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
جینے کا حوصلہ مجھے اچھا دیا گیا مجھ کو خیال خام میں الجھا دیا گیا بس اس سبب سے مجھ کو نہیں مل سکے گا کچھ میں سوچتا جو ہوں کہ مجھے کیا دیا گیا لیکن شکوہ اور شکایت سے کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا،کچھ دل کی باتیں کرتے ہیں‘اے سعدؔ اس کتاب کو کہتے ہیں لوگ دل جس کو گل خیال سے مہکا دیا گیا۔سیاست کی بات بھی کریں گے اور دین کی بھی کہ صرف چنگیزی درست نہیں۔ دونوں صورتوں میں ادب تو ملحوظ خاطر رہنا چاہیے۔بات کچھ یوں ہے کہ آج درس میں مولانا حبیب اللہ چیزوں کی حلت و حرمت
مزید پڑھیے


سوال در سوال مسئلہ

بدھ 27 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
نچلی منزل ڈوبنے کا جب نظارہ دیکھنا اپنی منزل کے لیے پھر کبھی کنارا دیکھنا اب کے رونا بھی جو چاہیں رو نہیں سکتے ہم حال ہو گا اس سے آگے کیا ہمارا دیکھنا کیا کروں جو وقت کا نوحہ نہ کہوں ویسے بھی یہ سوختہ دل کی پکار ہے۔ ایک ہی مٹی کی خوشبو ایک ہی دھرتی کے رنگ۔ کس لیے پھر یہ نہیں ہم کو گوارا دیکھنا۔ ظلم کے سیلاب کو روکو‘ اگر یہ بڑھ گیا۔ اس میں کوئی مل نہ پائے کا سہارا دیکھنا۔ جو بھی ہے اب آخری صورت خدا کے پاس ہے۔ اب دعا میں ڈوب کر اپنا
مزید پڑھیے



وہ محبت کا کوئی لفظ نہ لب تک لایا

منگل 26 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
تجھ کو دنیا کچھ نہیں کہتی لیکن مجھ کو پاگل تیری جیت ادھوری ہے اور میری ہار مکمل اس کے ملنے کی کیفیت اب تک یاد ہے مجھ کو جیسے صحرا سے گزرا ہو گہرا کالا بادل کیا کیا جائے ایک عجیب کیفیت سے گزر رہے ہیں یہ مبالغہ نہیں کہ ایک عجیب گھٹن ہے اندر اور کمال چھبن ہے۔اک پل ایک صدی ہے مجھ کو اور میں سوچوں پل پل۔ کہنا میں یہ چاہتا ہوں کہ سب مست ہو کر اپنا اپنا کھیل کھیل رہے ہیں اور عوام تماشہ دیکھنے کی بھی سکت نہیں رکھتی۔اسے اقتدار کے گندے اور لتھڑے ہوئے معاملات سے
مزید پڑھیے


زرداری اور پنجاب کا معرکہ

اتوار 24 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
اڑان میں بھی کھلے اپنے پر نہیں رکھتا ہر ایک شخص تو ایسا ہنر نہیں رکھتا کبھی خیال میں آئی نہیں شہنشاہی مری بلا سے ہما جو گزر نہیں رکھتا آخر وہی ہو گیا جس کا خدشہ تھا کہ قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند‘ دو چار ہاتھ جبکہ لب بام رہ گیا ۔پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بنتے بنتے رہ گئے اور حمزہ شریف کہ جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر کلام چلایا جا رہا تھا کہ لے یار حوالے رب دے میلے چار دناں دے۔وہ اپنی سیٹ پر براجمان رہے۔ سیاست بھی کرکٹ کی طرح ہی بائی چانس ہو گئی ہے
مزید پڑھیے


جیت کے بعد مضمرات اور خدشات

جمعرات 21 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
محفل سے اٹھ نہ جائیں کہیں خامشی کے ساتھ ہم سے نہ کوئی بات کرے بے رخی کے ساتھ اپنا تو اصل زر سے بھی نقصان بڑھ گیا سچ مچ کا عشق مر گیا اک دل لگی کے ساتھ اتحادیوں کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں۔ اتحادی مشکل وقت میں ایسے اکٹھے ہوئے جیسے کہ منیر نیازی نے کہا تھا اپنے اپنے خوف وچ اک دوجے نال ،جڑے ہوئے نیں شہر دے مکان۔پہلی دفعہ مجھے محسوس ہوا کہ انہوں نے بھی عمران خاں سے سیکھ لیا ہے کہ آخری وقت تک لڑنا ہے۔انہوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وفاقی حکومت مدت پوری
مزید پڑھیے


ن لیگ کی شکست کے عوامل

منگل 19 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
کسی کی نیند اڑی اور کسی کے خواب گئے سفینے سارے اچانک ہی زیر آب گئے ہمیں گماں نہ ہوا اک ذرا سی غفلت سے ہمارے ہاتھ سے مہتاب و آفتاب گئے جی بالکل درست ضمنی الیکشن ہیں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔بلا شیر پر برسا۔پی ٹی آئی کی پندرہ نشستیں اور ن لیگ کی چار۔ پی ٹی آئی ایک زندہ حقیقت کا نام ہے اور اب عمران کے علاوہ بھی بہت کچھ وجود پا چکا ہے۔بہرحال مجھے فخر ہے کہ اس تجزیہ پر معروف شاعر اعجاز کنور راجہ نے کہ خوشی ہوئی کہ غیر جانبدار صحافت اب بھی ہو رہی ہے مقصد بات
مزید پڑھیے


پی ٹی آئی ایک زندہ حقیقت !

هفته 16 جولائی 2022ء
سعد الله شاہ
دونوں کا ہے درد پرانا لیکن نئی کہانی بجلی آنکھ مچولی کھیلے آنکھ سے برسے پانی ہر تصویر ہے آنکھ کا دھوکہ اور دھوکہ بھی ایسا جو صورت بھی جان سکے ہم وہی لگی پرانی اور پھر اس میں ایک رومانس بھی تو ہے ہم نے اس کو ساری باتیں ایک ہی سانس میں کہہ دیں۔اپنے پیارے کے جذبے میں تھی چھپی ہوئی نادانی۔ یہاں تک تو بات سیاست کی نہیں تھی۔یہاں تو بجلی آنکھ مچولی نہیں کھیلتی بلکہ کئی کئی گھنٹے غائب رہتی ہے۔ایک پیاری سی پوسٹ نظرنواز ہوئی کہ شہباز شریف کے آنے پر پتہ چلا کہ پچھلی حکومت کی نااہلی کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں