فائنل ائیر کی کلاس تھی۔ موضوع تھا ماڈرن مسلم فلاسفی۔ موضوع بحث تھے ڈاکٹر علی شریعتی ۔۔۔امام خمینی اور انقلاب ایران۔ لیکچر اور ڈسکشن اپنے کلائیمیکس پر تھے کہ ایک طالبہ نے اپنا ہاتھ فضا میں بلند کرکے کچھ کہنے کی اِجازت چاہی اور اِجازت ملنے پر کہنے لگی ’’سر اس وقت مسلمان آبادی تقریباً پوری دنیا کا 25% ہے ۔ 57 ملک مسلمان ہیں ۔ ہماری کل تعداد دو ارب سے زیادہ ہے ۔ ایک جانب ہم مسلمان خود کو اُمتِ واحد کہتے ہیں۔ یہ بھی کہ ہم ایک جسم کی مانند ہیں۔ یہ ساراجسم اور اسکے تمام اعضاء
هفته 17 جولائی 2021ء مزید پڑھیے