Common frontend top

کھیل


پی ایس ایل : مین بلیوارڈ روڈ پر رنگ و روغن کا کام جاری

اتوار 06 فروری 2022ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور پی ایس ایل سیون کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور مین بلیوارڈ روڈ پر رنگ و روغن کا کام جاری ہے ،اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم ازخود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر پی ایس ایل سیون کے حوالے سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیے


کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ جاری ،محمد حسنین کا ایکشن غیر قانونی قرار

هفته 05 فروری 2022ء
دبئی (92 نیوزرپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔محمد حسنین کا ایکشن بگ بیش لیگ میں دو بار رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد اس کا لاہور میں آئی سی سی ایکریڈیٹڈ لیب میں ٹیسٹ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق محمد حسنین جب گڈ لینتھ اورفُل لینتھ، باؤنسر اور سلو باؤنسر پھینکتے ہیں تو ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی حد سے تجاوز کرتا ہے ۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کے ایکشن
مزید پڑھیے


اولمپیئن رشید الحسن جونیئر پر 10 سال کی پابندی

جمعه 04 فروری 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم کے بارے میں توہین آمیز بیانات دینے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان، اولمپیئن رشید الحسن جونیئر پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی،سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے پابندی کی تصدیق کر دی، آصف باجوہ کے مطابق رشیدالحسن پرحکومت پاکستان کی ہدایات پر پابندی عائد کی گئی ہے ،رشید الحسن جو نیئر پر ٹی وی چینلز پر پابندی کیلئے پیمرا کو بھی خط لکھ دیا گیا ،رشید الحسن نے پی ایچ ایف کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹسز کا جواب بھی نہیں دیا جبکہ رشید الحسن نے پابندی
مزید پڑھیے


پی ایس ایل7: یونائیٹڈ کے ہاتھوں گلیڈی ایٹرزپسپا

جمعه 04 فروری 2022ء
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل سیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے ہرا دیا ۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں4 وکٹوں پر229 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا،پال سٹرلنگ نے 58 ،مین آف دی میچ کولن منرو نے ناقابل شکست 71 رنز بنائے جبکہ اعظم خان نے 65 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔بڑے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز186 رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔،
مزید پڑھیے


کراچی کنگز کو جھٹکا تین بڑے کھلاڑی ان فٹ ہوگئے

جمعه 04 فروری 2022ء
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 7 کے اپنے تینوں ابتدائی میچز میں شکست کا شکار کراچی کنگز کے فاسٹ بائولر محمد عامر اور محمد الیاس انجریز سے دوچار ہوکر لیگ سے باہر ہو گئے ۔فرنچائز کے ترجمان کے مطابق کندھے میں شدید انجری میں مبتلا محمد الیاس گزشتہ میچ میں دو اوورز کرانے کے بعد میدان سے باہر آگئے تھے ، سے ایم آئی آر نے ان کی بدترین حالت کی تصدیق کی ہے ، جس کے سبب انہیں اگلے چھ ہفتے یا اس سے زیادہ آرام کا مشورہ دیا گیا ہے ۔دوسری جانب فاسٹ بائولر محمد عامر پچھلے
مزید پڑھیے



میچ فکس کرنیوالا بھاشن دے تو اللہ ہی حافظ:سرفراز

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور(92نیوزرپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتان سلمان بٹ اورسرفراز احمد ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کے بیان پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیچ کر میچ فکس کرنے والا بھاشن دے گا تو پھر اللہ ہی حافظ ہے ۔ گزشتہ پی ایس ایل 7کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر سلمان بٹ نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیم کی شکست کے ذمہ دار سرفراز احمد ہیں، ان کو اپنی کارکردگی پر دھیان دینا چاہیے ، سرفراز احمد مشورہ نہیں
مزید پڑھیے


PSL شائقین کو بھی بھر پور سکیورٹی دیں گے : ایڈیشنل آئی جی لاہور

جمعرات 03 فروری 2022ء
لا وہ ر(کر ائم رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کرکٹ میلہ آئندہ چند روز میں صوبائی دارلحکومت لاہور میں سجنے جا رہا ہے ۔سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی فیاض احمد دیو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ لاہور پولیس پی ایس ایل میں شریک تمام ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں،آفیشلز اور سٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کوبھرپورسکیورٹی فراہم کرے گی۔سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ مربوط اور موثر پلاننگ کے تحت پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی کے لئے گذشتہ میچز ایس او پیز کو مدنظر رکھ کر پہلے سے زیادہ بہتر لائحہ عمل
مزید پڑھیے


انگلینڈ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں داخل

جمعرات 03 فروری 2022ء
پورٹ آف سپین (سپورٹس ڈیسک) جارج بیل، جارج تھامس اور ایلکس ہارٹن کی عمدہ نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ، افغانستان کو ڈک لوئس میتھڈ کے تحت 15 رنز سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سر ویوین رچرڈز کرکٹ سٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ، اینٹیگا میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں 6 وکٹوں پر 231 رنز بنائے ۔ افغانستان کو 47 اوورز میں 231 رنز کا ہدف ملا تاہم افغان ٹیم 215/9 اسکور کر سکی۔ ریحان احمد نے 41 رنز دے کر 4
مزید پڑھیے


سلمان ارشاد زلمی اور عارش خان لاہور قلندرز میں شامل

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے سلمان ارشاد او عارش خان کو لاہور قلندرز کے خلاف ٹیم میں پہلی بارشامل کیا گیا۔ پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ جیمز فوسٹر نے ان کھلاڑیوں کو ڈیبیو کیپس دیں۔ ٹیم ترجمان کے مطابق پشاور زلمی نے ان کھلاڑیوں کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری جانب پشاور زلمی کے سکواڈ میں ردو بدل بھی سامنے آ گیا۔ پشاور زلمی کے کھلاڑی کامران اکمل, حضرت اللہ زازئی اور ارشاد اقبال نے دوبارہ سکواڈ جوائن کر لیا۔ ان کی جگہ لئے گئے عبوری متبادل کھلاڑی
مزید پڑھیے


ہمدان پولو : ڈی ایس اور ایف جی ٹیموں کی جیت

جمعرات 03 فروری 2022ء
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ہمدان ایبک پولو کپ 2022ء کے دوسرے دن ٹیم ڈی ایس پولو /باڑیز اور ایف جی پولو فاتح رہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب میں پہلے میچ میں ڈی ایس پولو کی ٹیم نے آخری لمحات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آدھے گول سے فتح حاصل کی فائنل سکور 4.5-4 رہا۔ دوسرے میچ میں ایف جی پولو ٹیم نے ڈائمنڈپینٹس کیخلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے آخری چکر میں میچ 9-8.5 سے اپنے نام کیا۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں