Common frontend top

کھیل


نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ خیبرپختونخوا کے نام

پیر 07 فروری 2022ء
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آل راؤنڈ کارکردگی پر خیبرپختونخوا کے نفیس اختر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام وکٹوں پر 147 رنز بنائے ۔ محمد عمر کے 56 رنز نمایاں رہے ۔ ذولکفل زین نے تین جبکہ نفیس اختر اور محمد نوید نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ خیبرپختونخوا نے مطلوبہ ہدف 13 گیندیں قبل
مزید پڑھیے


آئی سی سی انڈر 19 کی بہترین ٹیم میں 2 پاکستانی شامل

پیر 07 فروری 2022ء
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے بعد بہترین ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ حسیب اللہ خان اور اویس علی کو آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔ بھارت کے یش دھل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیے


تاریخی ہمدان ایبک پولو کپ ٹیم ایف جی پولو نے جیت لیا

پیر 07 فروری 2022ء
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام تاریخی ہمدان ایبک پولو کپ 2022ء ٹیم ایف جی پولو نے جیت لیا۔ فائنل میں زبردست مقابلے کے بعد ٹیم ری مائونٹس کو 8-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن کے سات گولر کھلاڑی جولین اسٹاڈا کو پلیئر آف دیا گیا، قبل ازیں سب سڈری فائنل میں ٹیم اولمپیاء نے میدان مار لیا۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی گوہر اعجاز نے کمال ناصر کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے ۔ کمال ناصر کا کہنا تھا کہ بطور کمپنی ہم پولو کو سپورٹ کرتے رہیں گے ۔ پولو ایک لائف سٹائل
مزید پڑھیے


آج کا میچ

پیر 07 فروری 2022ء
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز شام ساڑھے 7 بجے
مزید پڑھیے


پہلا ون ڈے : بھارت کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو شکست

پیر 07 فروری 2022ء
احمد آباد (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 43.5 اوورز میں 176 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ یوزویندر چاہل نے چار، واشنگٹن سندر نے تین، پراسیدھ کرشنا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف 28 اوورز میں 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیے



دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا ، کوچ لینگر مستعفی

اتوار 06 فروری 2022ء
کینبرا(سپورٹس ڈیسک ) دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور ایشز سیریز میں فتح کے باوجود مختصر وقت کے معاہدے کی پیشکش پر کوچ جسٹن لینگر مستعفی ہو گئے ۔ان کی جگہ اینڈریو میک ڈونلڈز کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق لینگر کو بعض سینئر کھلاڑی بھی پسند نہیں کرتے تھے ۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں کھیلا
مزید پڑھیے


انڈر 16 کا فائنل ، سدرن پنجاب اور خیبر پختونخوا مد مقابل

اتوار 06 فروری 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سدرن پنجاب بلیوز اور خیبر پختونوخواہ وائٹس کی ٹیمیں نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے اختتام پر گروپ اے اور بی کی ٹاپ ٹیمیں بالترتیب خیبرپختونخواہ وائٹس اور سدرن پنجاب بلیوز کی ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین ایونٹ کا فائنل 7 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیے


آج کا میچ

اتوار 06 فروری 2022ء
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ شام ساڑھے 7 بجے
مزید پڑھیے


رضوان ایک زبردست کپتان ہیں: ٹم ڈیوڈ

اتوار 06 فروری 2022ء
کراچی (سپورٹس ڈیسک )ملتان سلطانز کے کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں فاسٹ بائولنگ کا معیار کافی خطرناک ہے ، گزشتہ سال لاہور قلندرز کی نمائندگی سے کافی اعتماد ملا ۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹم ڈیوڈ نے کہا کہ محمد رضوان ایک زبردست لیڈر ہر کھلاڑی کو اعتماد دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل نے مشکل کنڈیشنز میں سخت حریف کا سامنا کرنا سکھادیا ہے ۔
مزید پڑھیے


قلندرز کے دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو

اتوار 06 فروری 2022ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کھیلنے والی لاہور قلندرز نے گزشتہ روزاسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں بھی دو کھلاڑیوں کا ڈیبیوکیا۔لاہور قلندرز کے ہیری بروک اور فل سالٹ نے اپنا پہلا میچ کھیلا۔
مزید پڑھیے








اہم خبریں