Common frontend top

اداریہ


پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ!


پنجاب میں نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2024ء میں اب تک ایک ہزار ایک سو پچپن جبکہ صوبے بھر میں 7ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بچوں اور بوڑھوں میں نمونیا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ہر سال حکومت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کرتی ہے مگر ہر بار حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ موسم سرما کی شدت بڑھنے کے ساتھ پہلے نمونیا سے بچے متاثر ہونا شروع ہوئے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت
پیر 22 جنوری 2024ء مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی قرضوں کے لیے سخت شرائط

پیر 22 جنوری 2024ء
اداریہ
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن سے پہلے سیاسی کشیدگی اورقرضوں کا بڑھتا بوجھ خرابی کی وجوہات ہیں۔آئی ایم ایف شرط کے مطابق حکومتی آمدن 94 کھرب 15 ارب سے کم ہوئی تو مزید ٹیکس لگیں گے۔آئی ایم ایف نے نئے قرضوں کے لیے بڑی سخت شرائط عائد کر دی ہیں ،حکومت پاکستان نے بھی انھیں قبول کر لیا ہے ۔اس طرح اب پاکستان نے ساختی معیار کی شرائط کے تحت آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے اور نوٹیفکیشن کی آخری تاریخ 15 فروری 2024 متوقع
مزید پڑھیے


ادارے عوام کو جوابدہ

پیر 22 جنوری 2024ء
اداریہ
چیف جسٹس آف سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کورٹ رپورٹروں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے عدلیہ کے احتساب، معلومات تک رسائی کے حق اورعوامی ضوابدہی کے متعلق جن خیالات کا اظہار کیا ان سے شائد ہی کسی کو اختلاف ہو۔جانب چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عوامی ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہئیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اس موقع پر خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان کے قیام سے ہی اگر اظہار رائے کی آزادی کا احترام اور قدر کی جاتی تو ملک دو لخت
مزید پڑھیے


مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا مقدمہ

اتوار 21 جنوری 2024ء
اداریہ
کشمیری رہنمائوں نے 1990ء کے بعد 5بڑے قتل عام کے واقعات کا عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع مسئلہ ہے۔ پنڈت جواہر لال نہرو نے خود سری نگر میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا مگر بھارت اپنے وعدے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں سے قطعی انحراف کرتے ہوئے بندوق کی نوک پر کشمیر پر جابرانہ قبضہ کئے ہوئے ہے۔ بھارتی فوج بے گناہ نہتے کشمیریوں کو ماورائے عدالت نہ صرف قتل کر رہی ہے بلکہ
مزید پڑھیے


اسرائیلی بمباری سے مزید فلسطینیوں کی شہادت

اتوار 21 جنوری 2024ء
اداریہ
اسرائیلی فوج نے غزہ میں الشفا ہسپتال اور دیگر علاقوں میں بمباری کر کے 63سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ یونیورسٹی کی عمارت کو بھی تباہ کر دیا۔صورتحال یہ ہے کہ ساڑھے تین ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت جس کا آغاز گزشتہ سال 7اکتوبر سے ہوا، اقوام متحدہ کی اپیلوں کے باوجود جاری رکھے ہوئے ہیں جس میں 24ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کے مذموم راستے پر گامزن ہے اسرائیل کی ہسپتالوں،
مزید پڑھیے



پاک ایران کشیدگی ختم، تعلقات بحال!

اتوار 21 جنوری 2024ء
اداریہ
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم ، دوطرفہ تعلقات بحال ہوگئے تاہم پاکستان نے کہا ہے کہ خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،قومی سلامتی اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ نے فیصلوں کی توثیق کردی۔ذرائع کے مطابق دن بھر سفارتی چینلز سے رابطے جاری رہے ۔ وزراء خارجہ کی سطح پر بات چیت ہوئی ، سفیروں کی واپسی سمیت مسائل مذاکرات کے ذریعے سے حل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تمام سروسز چیفس، وفاقی وزرا سمیت دیگر متعلقہ شخصیات شریک ہوئیں۔جہاں پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں
مزید پڑھیے


جاپان کا پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے گرانٹ کا اعلان

جمعه 19 جنوری 2024ء
اداریہ
جاپان نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا۔نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ جاپان سے ملنے والی گرانٹ سے 21 ملین سے زائد ویکسین کی خریداری کی جائے گی، خریدی جانے والی ویکسین پولیو مہمات کے دوران بچوں کو پلائی جائے گی۔ پولیو ایک انتہائی متعدی اور وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جو عام طور پر پانچ سال تک کے بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ پولیو کا وائرس ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتا ہے ۔پولیو وائرس آلودہ پانی یا خوراک کے ذریعے بھی پھیل
مزید پڑھیے


معاشی استحکام میں بہتری کے آثار

جمعه 19 جنوری 2024ء
اداریہ
حکومت کی جانب سے معیشت کے استحکام اور پائیدار اقتصادی نمو کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے نتیجہ میں ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آئی ہے جبکہ تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر35فیصد اور حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں 77فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے فراہم کردہ حالیہ اعداد و شمار خوش آئند معاشی استحکام کی خبر دے رہے ہیںجو بلا شبہ ملکی معیشت کے لئے نیک شگون ہے۔ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی اور برآمدات میں 7فیصد کی نمو
مزید پڑھیے


پاکستان کی ایرانی حدود میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی

جمعه 19 جنوری 2024ء
اداریہ
ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی سنگین خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے ایرانی علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی ایرانی حکام کی جانب سے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کے بعد اشتعال انگیز طرز عمل اختیار کرنے کے بعد کی گئی۔اٗی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ڈرون اور راکٹ ہتھیاروں کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کیا۔جن دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ان کا تعلق بی ایل اے و بی ایل ایف سے بتایا گیا ہے۔ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان
مزید پڑھیے


نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں شکست

جمعرات 18 جنوری 2024ء
اداریہ
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 225 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 179 رنز بنا سکی۔پاکستان کی ٹی ٹونٹی میں کارکردگی اس قدر ناقص تو نہ تھی جس طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم میچ ہاری ہے ،اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی نے ان مخصوص کھلاڑیوں کو بورڈ میں عہدے
مزید پڑھیے








اہم خبریں