Common frontend top

سہیل اقبال بھٹی


ذرا سنبھل کے


2018ء میں سینیٹ الیکشن کے دوران ’’ضمیرفروشی ‘‘کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ہے۔2منٹ گیارہ سیکنڈ زدورانئے پر مشتمل ویڈیو میں عوامی نمائندوں کے سامنے نوٹوں کا ڈھیر لگا ہواہے۔بھاؤ طے ہونے کے بعد نوٹ بیگ میں ڈالنے کے مناظر بھی ویڈیوکلپ میں دکھائے گئے ہیں۔ضمیر فروشی کی یہ واردات بروز منگل وفاقی کابینہ کے سامنے بھی تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی۔ وزیراعظم نے نوٹوں کی چمک کے سامنے ضمیرفروشی کی واردات میں ملوث ہونے پر صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم صادر فرمادیا۔اسی ضمیر فروشی کے تدارک کیلئے وزیراعظم نے شوآف ہینڈز
جمعرات 11 فروری 2021ء مزید پڑھیے

مٹی پاؤ

جمعرات 28 جنوری 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
میڈیا اور عوامی شعور کے باعث رفتہ رفتہ جواب دہی کا رحجان بڑھا تو عوام‘حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے مابین تلخیاں عروج پرپہنچیں۔اختلافات نے ایسی شدت اختیا رکی کہ کئی جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کئے بغیرہی رخصت کردی گئیں۔ انہی تلخ سیاسی لمحات اور کھینچاتانی کے دوران سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے ایک دن ’مٹی پاؤ‘کا نعرہ لگادیا جس کا مقصد سیاسی اختلافات اوررنجشوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے آگے بڑھنا تھا۔اسی حکمت عملی کے تحت نیب کے دوغیرملکیوں کمپنیوں براڈشیٹ اور انٹرنیشنل ایسٹ ریکوری لمیٹڈ کیساتھ معاہدے پر قومی مفاد اور وقار پر سمجھوتا کرتے ہوئے
مزید پڑھیے


رانگ وے

جمعرات 21 جنوری 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
خاتون خانہ موٹر وے پر گاڑی ڈرائیو کررہی تھی کہ موبائل پر شوہرنامدار کی کال آئی۔ بیگم !ریڈیو پر خبر چل رہی ہے کہ موٹر وے پر سفر کرنے والے احتیاط سے ڈرائیو کریں کیونکہ ایک گاڑی تیزی سے رانگ وے پر آ رہی ہے۔ بیگم صاحبہ نے جواب دیا کہ ریڈیو غلط خبر چلا رہا ہے‘ یہاں تو سبھی گاڑیاں رانگ وے سے آ رہی ہیں۔قارئین یہ لطیفہ حکومتی ’کارگزاری‘پر ذہن میں آ گیا۔تحریک انصاف نے عوام کی زندگیاں بدلنے کیلئے تبدیلی کے سفر کا آغاز کیا،توابتداسے ہی مسائل اور چیلنجز کی شاہراہ پر رائٹ وے کی بجائے
مزید پڑھیے


غیرمحفوظ ڈیٹا اور ڈ س انفولیب

جمعرات 14 جنوری 2021ء
سہیل اقبال بھٹی
مسائل اور چیلنجز کے گرداب میں پھنسے عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے نوٹسزکی بھرمار ہے۔ وزیراعظم عمران خان عوامی وقومی اہمیت کے مسائل پر ہر ہفتے نوٹس لینے پر مجبور دکھائی دیتے ہیں ۔ وفاقی وزارتوں اور متعلقہ اداروں کی جانب سے روایتی سستی اور پرانی روش برقرار رکھنے کے باعث نوٹسز کی راہ ہموار ہورہی ہے۔ بعض ادارے اور افسران وزیراعظم کے نوٹس لینے کے باوجود اپنی روش ترک کرنے پر تیار نہیں ۔ سوال یہ ہے کہ ہرمسئلے کو حل کرنے کیلئے وزیراعظم کانوٹس لینا کیوں ناگزیر ہے۔ وزرائ‘بیوروکریسی اور اداروں کے سربراہان قومی اہمیت کے معاملات
مزید پڑھیے


کیونکہ اُمید ’’قرنطینہ‘‘ نہیں ہو سکتی…!!

جمعه 01 جنوری 2021ء
سعدیہ قریشی
2020ء دکھوں سے بوجھل اور خوف سے چھلکتا ہوا سال تھا۔ جو اب سال گزشتہ میں ڈھل گیا۔ اس برس کی دلخراش یادیں‘ ہمارے ذہنوں سے محو نہیں ہو سکیں گی۔ زندگی تاحال وبا کے شکنجوں میں ہے۔ خوف اور بے یقینی کی فضا میں ابھی کمی نہیں آئی۔ مگر نئے سال کی یہ نئی صبح ہے۔ جنوری 2021ء کا آج پہلا دن ہے تو کیوں نہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں اور دلوں میں اُمید کی فصل بوئیں۔ وبا اور بے یقینی کے اس تسلسل کے باوجود‘ مجھے نئے برس کی یہ صبح تروتازہ اور نئی نکور لگ رہی ہے۔ بے
مزید پڑھیے



ہائیرایجوکیشن کا انقلاب؟

جمعرات 31 دسمبر 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
وزیراعظم خان کواحتساب کا سامنا کرنے والی سیاسی جماعتوں سے بڑاشکو ہ ہے کہ ماضی میں تعلیم اور صحت کو نظرانداز کرکے انفراسٹرکچر پر اربوں ڈالر اڑائے گئے۔ اعلیٰ تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ قوم پرامید تھی تحریک انصاف کے دورمیں اعلیٰ تعلیم کو فروغ ملے گا۔حکومت ایچ ای سی کے بجٹ میں اضافہ اور کارکردگی بہتر بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے گی ۔ عالمی اداروں کی جانب سے بھی کروڑوں ڈالر کی کریڈٹ فیزیبلیٹی بھی ہائیرایجوکیشن کے میدان میں تعطل کے شکار انقلاب کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں معاون ثابت ہوگی۔ حکومت
مزید پڑھیے


رکاوٹ ریس؟

جمعرات 24 دسمبر 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں متعلقہ حکام سے ملاقات اور نمل یونیورسٹی میانوالی کا دورہ ہوچکا۔ پورا پلان وزیراعظم کی ٹیم کے حوالے کردیا۔ اب پاکستان کو بیرونی قرضوں سے نجات اور ترقی کی منازل طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وفاقی حکومت کا ایک پیسہ اس پلان پر خرچ نہیں ہوگا۔ صرف پرائیویٹ کمپنیوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرکے نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہوگا۔ پاکستان ٹیکسٹائل وسرجیکل آلات سمیت روایتی شعبوںکے بجائے صرف ایک شعبے کے ذریعے سالانہ50ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل کرے گا۔ آئی ٹی ایکسپورٹس پاکستان کو غیرملکی قرضوں اور امداد کے چنگل سے
مزید پڑھیے


پانچواں بحران ‘نیا حکومتی امتحان

جمعه 18 دسمبر 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
پی ڈی ایم کے جلسوں‘لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے میں مصرو ف وفاقی حکومت کیلئے پٹرول بحران پر ایف آئی اے انکوائری کمیشن کی رپورٹ نے نیاچیلنج کھڑا کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیابھر میں معاشی سرگرمیاں معطل ہوئیں تو پٹرولیم مصنوعات کی منڈی بھی کریش کرگئی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ناقابل یقین حد تک گرگئیں ۔ دنیا سمیت پڑوسی ممالک نے اس موقع کو غنیمت جانتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات زیرزمین ‘آن شور اور آف شور مقامات پر ذخیرہ کر لیں مگر پاکستان میں وزیراعظم کی ’سپرٹیم ‘ نے مبینہ ملی بھگت اور نااہلی سے آئل مافیا کا سہارا
مزید پڑھیے


ادھورا وعدہ؟

جمعرات 10 دسمبر 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
وزیراعظم عمران خان قوم سے کئے وعدوں کی پاسداری کیلئے غیرمعمولی فیصلے کرچکے ۔ منتخب عوامی نمائندوںکے بجائے مختلف شعبوں میں تجربہ اور مہارت رکھنے والے19 افراد کوبطور مشیر اورمعاون خصوصی تعینات کیا‘ـتاکہ سرکاری اداروں اور کمپنیوں کی کارکرگی بہتر بناکر ملکی معیشت کی سمت درست کی جاسکے۔مشیران اور معاون خصوصی اپنے اپنے شعبوں میں ممتاز نام اورمقام رکھتے ہیں مگر سرکاری کمپنیوں اور اداروں میں ایڈہاک ازم اور افسران کی من مانیوں کے باعث بدترین توانائی بحران جنم لے رہا ہے۔وزیراعظم اور انکی ٹیم پریشان مگر سرکاری کمپنیوں کے افسران کے کان پر جوں تک رینگتی دکھائی نہیں
مزید پڑھیے


الٹی گنگا

جمعرات 03 دسمبر 2020ء
سہیل اقبال بھٹی
خطے کی تیزی سے کروٹ لیتی صورتحال اور عالمی چیلنجز کے باعث پاکستان کو درپیش خطرات نئی شکل اختیار کرتے چلے جارہے ہیں۔ انہی مسائل اور چیلنجز کے باعث سیاسی اور عسکری قیادت غیرمعمولی اجلاس میں سرجوڑ کر بیٹھے دکھائی دیتی ہے۔ملک اور عوام دشمن عناصر جدید ٹیکنالوجی اور ففتھ جنریشن وار کے ذریعے پاکستان کا امن غارت کرنے کے درپے ہیں۔دنیا کا ہر ملک ہر گزرتے منٹ کیساتھ ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فرسود ہ سسٹم ختم کرکے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک وقوم کو محفوظ بنانے کی جانب گامزن ہے۔ کیا عصر حاضر میں گڈگورننس کا خواب جدید
مزید پڑھیے








اہم خبریں