Common frontend top

نواز شریف


شریف فیملی کی جاتی عمرہ میں ملاقات، اکٹھے کھانا کھایا، حمزہ کے وارنٹ گرفتاری پر گفتگو

پیر 08 اپریل 2019ء
لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف شہبازشریف اور حمزہ شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں ملاقات کی جس میں نیب کی جانب سے حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کے وارنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔اتوار کے روزشریف فیملی نے ملکر دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔پارٹی ذرائع نے بتایا شریف خاندان کی ملاقات کے دوران حمزہ شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں آج پیشی کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی ۔دوسری جانب سے لیگی ارکان اسمبلی نے کارکنوں کو حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع
مزید پڑھیے


نواز شریف کی ضمانت کے بعد سمن کی ترسیل کے الزام میں اسلام آباد رجسٹری کا ایک اور ملازم معطل

جمعه 05 اپریل 2019ء
اسلام آباد (خبرنگار) نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے بعدخلاف معمول سمن کی ترسیل کے الزام میں اسلام آباد رجسٹری کا ایک اور ملازم معطل کردیا گیا ۔ عدالتی اوقات کے بعد ضمانتی سمنکی ترسیل میں اس سے قبل بھی 2 ملازمین کو نکالا جا چکا ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کی اسلام آباد رجسٹری سے قانونی طریقہ کار میں غفلت برتنے پر تیسرے ملازم کو معطل کردیا گیا ۔معطل ملازم کا نام محمد ریاض ہے ۔
مزید پڑھیے


نوازشریف کے جسم میں پیس میکرنصب کرنے کی تجویز

جمعرات 04 اپریل 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نجی ہسپتال میں دل اور گردوں کا ایم آر آئی مکمل کر لیا گیا ہے ۔ نواز شریف اپنے ذاتی معالج ڈاکٹڑ عدنان کیساتھ گلبرگ کے نجی ہسپتال پہنچے اور وہاں دل اور گردوں کی ایم آر آئی کرائی۔ ڈاکٹرز کے مطابق گردن اور دماغ میں خون کے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے یہ ٹیسٹ کرائے گئے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے خون کے بہاؤ کی تشخیص کیلئے ڈوپلر سٹڈی بھی کی گئی۔ نوازشریف کے گردوں میں پتھری کی تشخیص کیلئے سی ٹی کب، چھاتی اور ریڑھ کی
مزید پڑھیے


شہباز،حمزہ کی نواز شریف کی عیادت ، علاج معالجہ پر مشاورت

پیر 01 اپریل 2019ء
لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے بڑے بھائی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شہباز شریف نے جاتی عمرہ رائیونڈ میں ملاقات کر کے نواز شریف سے انکے علاج معالجہ پر مشاورت بھی کی۔اس موقع پر خاندان کے دیگر افراد سے بھی نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹروں کی تجاویز پر اور آئندہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے بھی اپنے تایا نواز شریف کی
مزید پڑھیے


نوازشریف اورزرداری کی کرپشن کا سارا بوجھ عمران پر آگیا: شیخ رشید

اتوار 31 مارچ 2019ء
لاہور (نیوزایجنسیاں ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کی کرپشن کا سارا بوجھ عمران خان پر آگیا ہے ۔ لاہور میں جناح ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا آصف زرداری اور نوازشریف نے ملک کو بری طرح لوٹا ہے ، حکمران کرپشن سے پاک ہو تو اﷲ بھی مدد کو آتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جناح ایکسپریس نان سٹاپ ٹرین ہے ، یہ 15گھنٹے میں لاہور سے کراچی پہنچے گی، اس ٹرین میں وائی فائی کی سہولت بھی موجود ہے ۔ ایک سال میں40ٹرینوں
مزید پڑھیے



ڈیل ہورہی ،دیکھیں نوازشریف کتنے پیسے دیتے ہیں: عارف حمید

هفته 30 مارچ 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے آج پتہ چلا میاں نوازشریف واقعی بیمار ہیں،کوٹ لکھپت جیل میں ایک سروے کیاجائے اگر ان سے 90 فیصد قیدی زیادہ بیمار نہ ہو ں تو مجھے جو مرضی سزادینا ، ملک میں 20کروڑ عوام ذہنی دباؤ سے مررہی ہے ۔92نیوزکے پروگرام’’بریکنگ ویوزود 92‘‘میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کوئی ایک قیدی ہے جس کو جیل مینوئل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہا کیا گیا ہو،میرا خیال ہے ڈیل ہورہی ہے اور اب دیکھنا ہے نوازشریف کتنے پیسے دیتے ہیں،اس ملک میں ایسا قانون نہیں بنا جو طاقت
مزید پڑھیے


نواز شریف کی اہم رہنمائوں سے ملاقاتیں، مشاورت، آج شریف میڈیکل سٹی میں معائنہ ہوگا

جمعرات 28 مارچ 2019ء
لاہور( جنرل رپورٹر، سپیشل رپورٹر، سٹاف رپورٹر، این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنا علاج شریف میڈیکل سٹی سے کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، آج ہسپتال میں داخل ہوجائینگے ۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا آج کارڈیالوجسٹ اور دیگر ماہرین نواز شریف کا معائنہ کریں گے ۔ معائنے کے بعد علم ہو گا کہ 6 ہفتوں میں علاج مکمل ہوسکے گا یا نہیں۔ذرائع کے مطابق ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بدھ کو جاتی عمرہ میں نواز شریف کا معمول کا طبی معائنہ کیا ۔ ذاتی معالج اور
مزید پڑھیے


نوازکی بیماری، پراپیگنڈا کیلئے این جی اوز کو استعمال کرنیکامنصوبہ ٹھس

جمعرات 28 مارچ 2019ء
لاہور ( رانا محمد عظیم) نوازشریف کی سپریم کورٹ سے چھ ہفتوں کی ضمانت منظور ہونے پر ن لیگ کے چند اہم رہنماوں کے پلان پر پانی پھر گیا ۔ اہم رہنما جن کو مریم نواز کی حمایت حاصل تھی انہوں نے منصوبہ بندی کر رکھی تھی کہ وہ نوازشریف کی بیماری کو سیاسی ایشو بنانے کیلئے غیر ملکی این جی اوز کو استعمال کریں گے اور عالمی سطح پر یہ پریشر بنانے کی کوشش کی جائے گی کہ نواز شریف کو بیماری کے باوجود انتقامی طور پر نشانہ بناتے ہوئے جیل میں رکھا گیا ہے ۔ان افراد نے حکومت
مزید پڑھیے


عمران ، نواز شریف کی معاشی پالیسیاں ایک ہیں سیاستدانوں کے ساتھ سب کا احتساب ہونا چاہیے :بلاول

جمعرات 28 مارچ 2019ء

نوابشاہ، خیرپور( نمائندگان، نیوزایجنسیاں ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کوئی تحریک نہیں چلا رہی ہے ،یہ لانگ مارچ نہیں صرف ٹرین مارچ ہے اور ایک سفر ہے مگر تحریک انصاف کی حکومت اس سے بھی خوفزدہ ہوگئی ہے اور وزیراعظم ہائوس سے چیخیں آنا شروع ہوگئی ہیں لیکن خان صاحب فکر نہ کریں آپکی حکومت نہیں گرائیں گے ۔عمران خان اور نواز شریف کی معاشی پالیسیاں ایک ہی ہیں۔ پیپلزپارٹی کو کمزور کر کے سندھ تک محدود کرایا گیا۔ان خیالات کا اظہارنوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو اورکاروان بھٹو کے دوسرے مرحلے
مزید پڑھیے


نوازشریف کے علاج پر کوتاہی نہیں کی: یاسمین راشد

پیر 25 مارچ 2019ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان کے کروڑوں مریض ہسپتالوں میں ڈاکٹرز سے علاج کراتے ہیں اور صحت یاب ہوتے ہیں ،مریم نوازجو اپنے باپ کی صحت کے حوالے سے شورکررہی ہیں ، لیب کی جو نئی رپورٹ ہے وہ بالکل ٹھیک ہے ، نوازشریف کے علاج پر کسی قسم کی کوتاہی اور سیاست نہیں کی۔92نیوزکے پروگرام’’نائٹ ایڈیشن‘‘میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا جیل میں وہ اکیلے شخص تو نہیں جو بیمار ہیں ۔ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا یہ سمجھنا بیوقوفی کی بات ہے کہ نوازشریف سزا یا جیل
مزید پڑھیے








اہم خبریں