لاہور(سپیشل رپورٹر)آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے راولپنڈی میں ڈی ایس پی کے شہری سے فراڈ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپوٹ طلب کر لی ہے ۔ انہوں نے آر پی او راولپنڈی کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ کی غیر جانبدارانہ تفتیش کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔