نیو یارک ( نیٹ نیوز) فلم 'الیکشن' سے شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی اداکارہ جسیکا کیمپبل 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، گھر والوں نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جسیکا کیمپبل 29 دسمبر کو پورٹ لینڈ میں انتقال کر گئی تھیں، جسیکا کیمپبل نے اپنے کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم 'بیسٹ انٹرسٹ آف دی چلڈرن' سے کیا، بعد ازاں 1999 میں انہوں نے فلم 'الیکشن' میں اداکاری کر کے کافی شہرت حاصل کی تھی، امریکی اداکارہ نے اداکاری کے کیرئیر کو چھوڑ کر نیچروپیتھک سرجن بننے کا فیصلہ کیا تھا اور ان کے گھر والوں کے مطابق دوران پریکٹس وہ ایک مریض کو دیکھ کر چل بسیں۔
ہالی وڈ اداکارہ جسیکا کیمپبل انتقال کر گئیں
اتوار 17 جنوری 2021ء
نیو یارک ( نیٹ نیوز) فلم 'الیکشن' سے شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی اداکارہ جسیکا کیمپبل 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، گھر والوں نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جسیکا کیمپبل 29 دسمبر کو پورٹ لینڈ میں انتقال کر گئی تھیں، جسیکا کیمپبل نے اپنے کیریئر کا آغاز 1992 میں فلم 'بیسٹ انٹرسٹ آف دی چلڈرن' سے کیا، بعد ازاں 1999 میں انہوں نے فلم 'الیکشن' میں اداکاری کر کے کافی شہرت حاصل کی تھی، امریکی اداکارہ نے اداکاری کے کیرئیر کو چھوڑ کر نیچروپیتھک سرجن بننے کا فیصلہ کیا تھا اور ان کے گھر والوں کے مطابق دوران پریکٹس وہ ایک مریض کو دیکھ کر چل بسیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 جنوری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں