نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں نارائن پور گھاٹی کیمپ میں تعینات فوجیوں کے مابین جھگڑے میں ایک جوان نے ساتھی جوانوں پر فائرنگ کردی جس سے دو جوان ہلاک اور ایک جوان شدید زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق فوجیوں کے مابین تنازعہ معمولی بات پر ہوا تھا جس سے ایک جوان نے اپنی سروس رائفل سے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک پلاٹون کمانڈر اور ایک حوالدار کی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک پلاٹون کمانڈر شدید زخمی ہو گیا ۔
چھتیس گڑھ :بھارتی فوجی آپس میں ہی لڑنے لگے ، 2ہلاک ،ایک زخمی
اتوار 31 مئی 2020ء
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں نارائن پور گھاٹی کیمپ میں تعینات فوجیوں کے مابین جھگڑے میں ایک جوان نے ساتھی جوانوں پر فائرنگ کردی جس سے دو جوان ہلاک اور ایک جوان شدید زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق فوجیوں کے مابین تنازعہ معمولی بات پر ہوا تھا جس سے ایک جوان نے اپنی سروس رائفل سے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک پلاٹون کمانڈر اور ایک حوالدار کی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک پلاٹون کمانڈر شدید زخمی ہو گیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 31 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں