Common frontend top

آصف محمود


کیا بریڈلے شرمن پاکستان کے وائسرائے ہیں؟


پاکستانی سیاست میں امریکی مداخلت کے خلاف عمران خان نے جو مقدمہ کھڑا کیا تھا ، وہی مقدمہ اب ان کے قاصد نے امریکی کانگریس کے رکن بریڈلے شرمن کے حضور پیش کر دیا ہے۔ امید کی جانی چاہیے کہ حقیقی آزادی کا یہ سفر اب بریڈ لے شرمن کی رہنمائی میں تمام ہو گا۔غلطی ہائے مضامین کے یہ مظاہر دیکھ کر جان ایلیا یاد آتے ہیں: محبت بری ہے ، بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں ، کیے جا رہے ہیں محبت کی طرح امریکی مداخلت بھی بری ہے ، اتنی بری کہ آدمی پکار اٹھتا ہے :
منگل 14 مارچ 2023ء مزید پڑھیے

وزارت ماحولیات اور وائلڈ لائف بورڈ جواب دے

جمعه 10 مارچ 2023ء
آصف محمود
چند روز پہلے ڈی ایچ اے سے ایک تیندوا پکڑا گیا۔ اسے اسلام آباد کے پرانے چڑیا گھر میں رکھا گیا۔ یہاں سے یہ اچانک غائب ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیسے؟ وائلڈ لائف بورڈ کے مطابق اس تیندوے کو جنگل میں کسی مقام پر چھوڑ دیا گیا۔لیکن واقفان حال کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں۔ ان کا یہ دعوی ہے کہ تیندوا جنگل میں لے جا کر چھوڑا نہیں گیا بلکہ تیندوے نے یہ کام خود ہی کر لیا اور وہ بھاگ گیا ۔ یہاں جو حفاظتی تار لگی ہوئی تھی وہ کہیں سے شکستہ تھی تو تیندوا
مزید پڑھیے


انتخابی نشان : کیا الیکشن کمیشن قانون سے بالاتر ہے؟ (2)

جمعرات 09 مارچ 2023ء
آصف محمود
سیاسی جماعتوں کو دیے جانے والے انتخابی نشانات کے ساتھ ساتھ انتخابی نشانات کی ایک اور فہرست بھی موجود ہے جو آزاد میدواران کے لیے ہے۔ الیکشن کمیشن کی تیار کردہ یہ فہرست بھی الیکشن ایکٹ کی دفعہ 214 کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس میں ایک انتخابی نشان ڈیپ فریزر ہے اور ساتھ ہی ایک نشان ریفریجریٹر ہے۔ ایک جگہ ’میز‘ کو انتخابی نشان کے طور پر درج کیا گیا ہے اور ساتھ ہی 'گول میز' کا انتخابی نشان بھی موجود ہے۔ ایک جگہ رباب ہے تو ساتھ ہی وائلن بھی ہے۔ حیرت ہے کہ الیکشن کمیشن کو کس
مزید پڑھیے


انتخابی نشان : کیا الیکشن کمیشن قانون سے بالاتر ہے؟ (1)

منگل 07 مارچ 2023ء
آصف محمود
انتخابی نشان سے متصل مسائل کو سمجھنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی نشان کیوں دیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر کے اوپر امیدواروں کے صرف نام بھی تو لکھے جا سکتے ہیں ، پھر کیا وجہ ہے کہ ناموں کے ساتھ انتخابی نشان بھی موجود ہوتے ہیں؟ انتخابی نشان کی ضرورت اس لیے محسوس کی جاتی ہے کہ عوام کی شرح خواندگی کم ہے اور ہر ووٹر نام نہیں پڑھ سکتا۔ اس لیے ووٹر کی آسانی کے لیے عام فہم قسم کی تصاویر کو بطور انتخابی نشان اختیار کیا جاتا ہے تا کہ ووٹر اپنے پسندیدہ امیدوار کے انتخابی
مزید پڑھیے


کلبھوشن سے جاوید اختر تک

هفته 04 مارچ 2023ء
آصف محمود
کلبھوشن یادیو سے جاوید اختر تک ، کیا یہ ایک ہی کہانی ہے؟ ایک ہمارا بدن لہو کرنے آتا ہے اور دوسرا ہماری روح اور جذبات کو۔ ایک کا میدان عملی تھا دوسرے کا ثقافتی؟ میزبانی کے آداب یک طرفہ نہیں ہوتے۔ احترام باہمی کا یہ سلسلہ دو طرفہ ہوتا ہے۔ مہمان اگر احترام و وضع کی اس نازک حد کو پامال کر تے ہوئے میزبان ریاست پر ہی فرد جرم عائد کر دے تومیزبان کا یہ حق ہے وہ بھی چہرے پر ویسی ہی مسکراہٹ لیے سارے احترام کے ساتھ جواب آں غزل ضرور کہے۔ بد تمیزی اور بد
مزید پڑھیے



صالحین اور دہی کلچہ

جمعرات 02 مارچ 2023ء
آصف محمود
جماعت اسلامی آرام سے ایک کونے میں دہی کے ساتھ کلچہ کھا رہی تھی ، برادرم عامر خاکوانی نے اسے زوردار کہنی رسید کر دی ہے ۔ معلوم نہیں صالحین کی یہ جماعت ابھی مزید کلچے اور دہی سے ہی شغف فرماتی رہے گی یا سوچے گی کہ کہتی ہے اس کو خلق خدا ’ کالمانہ ‘ کیا۔ عرصہ ہوا طے کیا تھا کہ جماعت اسلامی پر نہیں لکھنا ۔ صالحین کی اکثریت سے احترام کا تعلق ہے اور وہ اس پر بد مزہ ہوتے ہیں ۔ لیکن آج صبح صبح عامر خاکوانی نے صالحین کو کہنی ماری تو نہ چاہتے
مزید پڑھیے


آئین کی تشریح : چند گزارشات

منگل 28 فروری 2023ء
آصف محمود
صوبوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس پر سماعت کرنے والے 9 رکنی بنچ میں سے 4 معزز جج صاحبان نے خود کو اس بنچ سے الگ کر لیا ہے۔ جناب چیف جسٹس نے کہا ہے کہ باقی بنچ مقدمے کی سماعت کرے گا۔اس موقع پر چند سوالات بہت اہمیت اختیار گئے ہیں۔ ان تمام لوگوں کوجو سیاسی ہیجان سے با لاتر ہو کر معاملے کو قانون اور جورسپروڈنس کے تناظر میں سمجھنے کا ذوق رکھتے ہیں ، چند سوالات پرغور کرنا چاہیے۔ آئینی معاملات جب عدالت کے سامنے آتے ہیں تو عدالت گویا آئین کی تشریح کر رہی
مزید پڑھیے


ہم کس عمران خان کی بات مانیں؟

هفته 25 فروری 2023ء
آصف محمود
آڈیو ٹیپس کا معاملہ زیر بحث ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک عامی آدمی وزیر اعظم عمران خان کی بات کو تسلیم کرے یا سابق وزیر اعظم عمران خان کی بات کو درست سمجھے؟ عمران خان نے سوال اٹھایا ہے کہ کسی ادارے کے پاس ان کی آڈیو ریکارڈ کرنے کا کیا اختیار ہے؟ دل چسپ بات یہ ہے کہ جب وہ وزیر اعظم پاکستان تھے وہ خود ہی اس سوال کا جواب دے چکے۔تب ان کی وارفتگی قابل دید تھی ، اب ان کا اضطراب قابل نظارہ ہے۔معلوم نہیں وہ تب سچ بول رہے تھے یا اب؟ اپنے ان تضادات
مزید پڑھیے


نوآبادیاتی سرداری نظام کب ختم ہو گا؟

جمعرات 23 فروری 2023ء
آصف محمود
جب جب کسی وڈیرے ، کسی نواب ، کسی سردار کے ہاتھوں انسانیت کے سینے میں کوئی درد پیوست ہوتا ہے یہ سوال بھی ساتھ ہی چلا آتا ہے کہ برطانوی نو آبادیاتی دور غلامی کی مسلط کردہ یہ وڈیرہ شاہی ، نوابی اور سرداری کب ختم ہو گی؟ افسر شاہی کی طرح یہ جاگیرداری اور سرداری نظام بھی برطانوی نو آبادیاتی نظام کا ایک جابرانہ ہتھکنڈہ تھا جو اس معاشرے پر مسلط کیا گیا۔مقصد ایک ہی تھا ۔ ان کے ذریعے جبر اور خوف کا ایک ایسا ماحول بنا دیا جائے کہ کوئی آدمی سر نہ اٹھا
مزید پڑھیے


سانحہ ایف نائن پارک: چند اہم سوالات

منگل 21 فروری 2023ء
آصف محمود
آئی جی اسلام آباد نے ایف نائن پارک ریپ کیس کی رپورٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کیٹی کو پیش کی کہ ’ ملزمان ایک ناکے پر مار دیے گئے ، کیس تمام ہوا ‘۔مگر کمیٹی نے اسے رد کر دیا ہے۔ سچ یہ ہے کہ یہ رپورٹ بھی اتنی ہی تکلیف دہ ہے جتنا وہ وقوعہ ۔ ضروری نہیں کہ انسپکٹر جنرل پولیس غلط بیانی کر رہے ہوں لیکن یہ ضرور ہے کہ پولیس اعلامیے کے مندرجات سوالات کا جواب دینے کی بجائے مزید سوالات پیدا کر کے معاملے کو مشکوک بنا رہے ہیں۔ پولیس اعلامیے کے مطابق ڈی 12 کے
مزید پڑھیے








اہم خبریں