Common frontend top

اسلام آباد


شمالی وزیرستان: افغانستان سے دہشتگردوں کی داخلے کی کوشش، فائرنگ تبادلہ میں 4 جوان شہید

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پاکستانی جوان شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق23 اور 24 کی رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں نے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس کوشش کوپاکستانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی سیکورٹی جوان جام شہادت نوش کر گئے ۔ موثر جوابی کار روائی کے
مزید پڑھیے


ہارس ٹریڈنگ ختم ہونی چاہئے ،وکلا تنظیموں کاکام سیاسی جماعتوں کا آلہ کاربننا نہیں: حکومتی رہنما

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر،خبر نگار ، 92 نیوز رپورٹ ) وفاقی وزرا اور دیگر حکومتی رہنمائوں نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ اور ضمیر فروشی کا کھیل بند ہونا چاہئے ،وکلا تنظیموں کاکام سیاسی جماعتوں کا آلہ کاربننا نہیں بلکہ اپنی آزادانہ حیثیت برقرار رکھنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائوس میں جو بدبودار کھیل کھیلا گیا ہے اس کا مداوا نہیں ہوا، وہاں خچر ٹریڈنگ، گھوڑا ٹریڈنگ اور گدھا ٹریڈنگ کی منڈی لگی ہوئی، جس طرح سے ضمیر فروشی ہو رہی ہے ،
مزید پڑھیے


آئی ایم ایف کوٹیکس ایمنسٹی، پٹرولیم،بجلی قیمتوں میں ریلیف پرتحفظات: اگلی قسط کیلئے مذاکرات تاحال بے نتیجہ

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)آئی ایم ایف نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم ،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پرسخت تحفظات کا اظہار کر دیا،پاکستان کوآئی ایم ایف سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے حصول میں مشکلات پید اہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے ابتک 6 ارب ڈالرمیں سے 3ارب ڈالر لے چکا ۔آئی ایم ایف سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات تاحال بے نتیجہ ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تاحال پالیسی سطح کے مذاکرات میں بھی آئی ایم ایف کو قائل کرنے
مزید پڑھیے


ترک جنرل کی صدر ،عسکری حکام سے ملاقاتیں ،دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،خبر نگار خصوصی،سٹاف رپورٹر ) ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر نے صدر عارف علوی اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک نے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی سے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر نے ملاقات کی جس میں تجارت، ثقافت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ، دونوں ممالک نے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر ایک دوسرے کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے ، ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ
مزید پڑھیے


فارن فنڈنگ: پی ٹی آئی نے خوداپنے 11سینئررہنمائوں پر فرد جرم عائدکردی:اکبر ایس بابر

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر،نیٹ نیوز)تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے وزیراعظم عمران خان کو لائیو مناظرے کا چیلنج کر دیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خا ن فوری طور پر استعفیٰ دیں کیونکہ فارن فنڈنگ کیس میں ناقابل تردید شواہد سامنے آچکے ہیں۔پی ٹی آئی نے ایک آئینی ادارے کے سامنے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرسمیت اپنی سینئر لیڈرشپ پر باضابطہ فرد جرم عائدکردی ہے ، الیکشن کمیشن ان افراد کو نوٹس جاری کرے ، ان سے جواب طلبی ہونی چاہئے ۔گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبرایس بابرنے کہا کہ پی
مزید پڑھیے



او آئی سی اجلاس ہرلحاظ سے کامیاب؛ پاکستان کی پالیسی واضح،کسی بلاک کاحصہ نہیں بنیں گے : دفترخارجہ

جمعه 25 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہاہے کہ پاکستان کی پالیسی واضح ہے کہ وہ کسی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، اوآئی سی اجلاس فلسطین اور کشمیر کے مسائل کے حل، حقوق کے تحفظ اور آزادی پر متفقہ آواز بنا،پاکستان کی سفارشات پر مبنی اسلاموفوبیا پر قرارداد منظورہوئی ،اسلاموفوبیا پر او آئی سی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ اسلامی تعاون تنظیم کا 48واں وزرائے خارجہ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر ہوا،اجلاس میں 800 مندوبین، وزارتی سطح پر 45 وفود نے
مزید پڑھیے


مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر88 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کوسول اعزازات عطا

جمعرات 24 مارچ 2022ء
اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی، کوئٹہ(سپیشل رپورٹر،وقائع نگار،سٹاف رپورٹر،92 نیوز، صباح نیوز،آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیرملکی شخصیات کو یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات سے نوازا۔ بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ایک خصوصی پر وقار تقریب میں 9 کیٹیگریز میں 45 افراد کو نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی، ستارہ قائداعظم، تمغہ شجاعت اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والوں میں محمد نعیم، نذر محمد راشد(ن م راشد مرحوم) اور مجید امجد (عبدالمجید مرحوم)
مزید پڑھیے


سپیکریکم اپریل تک جب چاہیں گے ووٹنگ دن مقررکرینگے :شیخ رشید

جمعرات 24 مارچ 2022ء
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر،آ ن لا ئن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس تحریک عدم اعتماد کے خلاف ابھی بھی بہت سے کارڈز ہیں۔وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدمیڈیاسے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ روایت کے تحت کل25 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس میں پہلے وفات پانے والے ایم این اے کے ایصال ثواب کیلئے دعا ہوگی، 30 مارچ سے یکم اپریل تک سپیکر جس دن چاہے گا، اس دن ووٹنگ کا دن مقرر کرے گا۔انہوں نے کہا کہ 27 مارچ کے جلسے
مزید پڑھیے


سیاسی مسخرے کومستردکرنے پرمالاکنڈ عوام کاشکریہ:مرادسعید

جمعرات 24 مارچ 2022ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پرچی چیئرمین فرزند زرداری کی تقریر کے ردعمل میں کہا ہے کہ سیاست کے مسخرے کو مسترد کرنے پر مالاکنڈ کے عوام کے شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی محنت کے بعد 5 مرلے کا پلاٹ ڈھونڈا گیا، اسے بھرنے میں بھی بری طرح ناکام رہے ،27 مارچ کو دکھائیں گے کہ جلسہ کسے کہتے ہیں اور عوام کس کے ساتھ ہیں، جتنا عوام میں نکلیں گے اتنا ہی بے نقاب اور بے آبرو ہوں گے ۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس
مزید پڑھیے


استعفیٰ نہیں ، ووٹنگ سے ایک روز قبل سرپرائز دونگا: وزیر اعظم

جمعرات 24 مارچ 2022ء

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، 92نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے حکومت چھوڑنے کو تیار ہوں لیکن استعفیٰ کسی صورت نہیں دوں گا،آخری گیند تک اپوزیشن کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا ، ووٹنگ سے ایک روز قبل سرپرائز دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا، نیوٹرل والی بات اچھائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے تناظر میں کی تھی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ کوئی دوریاں نہیں، فوج کو غلط تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ، مضبوط فوج ملک
مزید پڑھیے








اہم خبریں