Common frontend top

امجد وڑائچ


بیوقوف کی نصیحت کون سنتا ہے۔


کچھ لوگوںکو دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کا شوق ہوتا ہے۔کوئی ان کی مانے نہ مانے کوئی ان کو سنے نہ سنے، زبردستی مشورے دینا شروع کر دیتے ہیں۔ بے وقوف بھی ان لوگوں میں سے ایک ہے۔ ہزار دفعہ اس کو منع کریں وہ باز نہیں آئے گا اور کسی کو مشکل میں پھنستے دیکھ کر عجیب و غریب مشورے دینا شروع کر دے گا۔ ایسا ہی کچھ اس نے عمران خان کے بارے میں بھی کہا۔ 2022ء میں تحریک عدم اعتماد کے بعد جنرل باجوہ سے غیر جانبداری یعنی نیوٹرل والا جوا ب ملنے کے بعد عمران خان
جمعرات 10  اگست 2023ء مزید پڑھیے

مایوسی اور بے چینی کیوں؟

جمعرات 03  اگست 2023ء
امجد وڑائچ
میاں شہباز شریف کی حکومت چند دن کی مہمان ہے۔لگتا ہے یوم آزادی سے پہلے وہ وزارت عظمٰی کی کرسی اپنی پسند کے کسی نگران کے حوالے کر کے ریموٹ کنٹرول سے حکومت چلانا شروع کر دیں گے۔جس میں وہ کسی بھی فیصلے کیلئے جواب دہ نہیں ہوں گے۔اُدھر یہ صورتحال بننے جا رہی ہے،ادھر بیچاری عوام دن بدن مایوسی کی حد تک پریشانی کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔شہباز شریف کے جانے کی خبروں کے ساتھ ساتھ ان کی امید کا دیا گُل ہونے کا امکان پیدا ہوتا جا رہا ہے۔انہیں اپنا مستقبل گھپ اندھیروں میں ڈوبتا نظر آ
مزید پڑھیے








اہم خبریں