Common frontend top

امجد وڑائچ


خدایانِ فرش


فرشی خداؤں نے کمال یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیدی کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں تین مختلف مقدمات میں سزائیں سنا کر نہ صرف عدالتی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا بلکہ قیدی کے ووٹروں کا حوصلہ توڑنے اور اپنے تئیں آٹھ فروری والے دن انہیں اس کے آزاد امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالنے سے باز رکھنے کے قبل از انتخابات مطلوب تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ رہی سہی کسر انتخابات والے دن پوری کر لی جائے گی۔ تاہم اس کا اندازہ تو اس دن شام کو ہی ہوگا کہ فرشی خدائی نظام کی کوششیں
پیر 05 فروری 2024ء مزید پڑھیے

منتظمین وقوعہ

پیر 29 جنوری 2024ء
امجد وڑائچ
قیدیوں سے بلا چھن جانے کے بعد اس بات میں تو اب کسی کو کوئی شبہ تھا بھی تو دور ہو جانا چاہئے کہ آٹھ فروری کا نتیجہ تو مرزا یار ہی کے حق میں آئے گا، جس کی محبوب سے ملاقات کے لئے ہر طرف گھپ اندھیرا کر کے گلیاں مکمل طور پر سونی کر دی گئی ہیں۔ اس مقصد کے لئے ٹؤں ٹؤں کرنے والی فقیر کی کتی کو مارنے سے لے کر روشن دیوے والی کراڑ کی ہٹی کو جلانے تک کا سارا کام منتظمین وقوعہ نہ صرف اپنی نگرانی بلکہ براہ راست اپنے ہاتھوں سے سرانجام
مزید پڑھیے


’’آواز مسعود للہ ‘‘ایک انمول آپ بیتی

پیر 22 جنوری 2024ء
امجد وڑائچ
آواز مسعود للہ کے مصنف سے میرا پہلا تعارف 1979 میں گورنمنٹ کالج سرگودھا میں ہوا۔طلباء یونینز کی بد ترین سیاسی مْخالفت کے باوجود اخلاقی اقدار کے امین اور اعلیٰ معاشرتی رویوں کے پاسدار مسعود للہ سے یہ تعلق دوستی میں بدل گیا اور اس گہرے تعلق کو آج نصف صدی بیتنے کو ہے۔ مجھے یاد ہے للہ صاحب اپنے دوستوں کے زیر اثر آ کرمسلم لیگ کی زیلی تنظیم ایم ایس ایف میں تھے جبکہ میں جمعیت کا عہدیدا تاہم للہ صاحب اس وقت بھی بھٹو صاحب کے کارناموں سے متاثر تھے اور ان کی پھانسی کے بعد اکثر کہا
مزید پڑھیے


پینڈولم!!

پیر 08 جنوری 2024ء
امجد وڑائچ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جس کا پوری قوم کو پہلے ہی سے اندازہ ہے کہ کیا ہو گا اور یہ اتنا ہی یقینی ہے جتنا فروری 2024ء میں ہونے والے انتخابات کا نتیجہ واضح ہے۔ یہ سپریم کورٹ کا آئینی اختیار ہے کہ جو اس کی سمجھ میں آئے اس طرح آئین کی تشریح کر دے ہم کون ہوتے ہیں اس کو چیلنج کرنے والے لیکن ہم بحیثیت پاکستانی اس تشویش کا اظہار تو ضرور کر سکتے ہیں کہ کسی قانون یا اس کی تشریح کے نتیجے
مزید پڑھیے


صلاحیت

پیر 25 دسمبر 2023ء
امجد وڑائچ
دنیا کا سب سے طاقت ور ملک امریکہ ہے۔ اس کی طاقت کے پیچھے اصل راز ان کا ایک فیصلہ ہے کہ کسی بھی سربراہ حکومت کو دو مدت سے زیادہ ملکی صدر منتخب نہیں کریں گے۔ اٹھارویں صدی کے آخری میں امریکہ کے بانی صدر جارج واشنگٹن جب چار چار سال کی دو صدارتی مدت پوری کر چکے تو انہیں تیسری دفعہ بھی صدارتی انتخاب لڑنے کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے یہ کہہ کر تیسری دفعہ انتخاب لڑنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا کہ کسی صدر کے لئے دو صدارتی مدت ہی کافی ہیں۔ ان کے الفاظ
مزید پڑھیے



دو تہائی اکثریت

پیر 18 دسمبر 2023ء
امجد وڑائچ
یار لوگوں کے ساتھ چوتھی دفعہ نکاح کے لئے تیار نواز لیگ کے اندر اس وقت اطمینان کے سمندر ٹھاٹھیں مار رہے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پوری جماعت نیچے سے اوپر تک یہ یقین رکھتی ہے کہ وہ اس پوزیشن میں آ چکی ہے کہ اگلے قومی اسمبلی کے انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کر لیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو لٹکی ہوئی مقننہ کا سبب بنتی ہیں، یعنی سندھ کی ایم کیو ایم اور جی ڈی اے‘ بلوچستان کی مقتدرہ موافق بلوچستان عوامی پارٹی جیسی سیاسی قوتیں اور پنجاب کی
مزید پڑھیے


قرار دار ویٹو

پیر 11 دسمبر 2023ء
امجد وڑائچ
امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متحدہ عرب امارات کی طرف سے پیش کردہ جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کر کے دنیا بھر کے امن پسند عوام اور سماجی تنظیموں کی تنقید کا رخ اپنی طرف موڑ لیا ہے اس لئے کہ اس ویٹو کو امریکہ کی طرف سے اسرائیل کے لئے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے خلاف تباہ کن بمباری کا سلسلہ جاری رکھنے کی شہہ کے طور پر لیا جا رہا ہے۔پندرہ میں سے تیرہ ارکان کی حمایت اور ایک رکن کا غیر جانبدار رہنا اس بات کا مظہر ہے کہ تمام دنیا
مزید پڑھیے


برقی مجاہدین اور غزہ

پیر 20 نومبر 2023ء
امجد وڑائچ
نہ صرف سات اکتوبر بلکہ اس سے بھی بہت پہلے سے ہمارے برقی مجاہدین حکومت پاکستان کو کوس کوس کر طعنے دیتے ہوئے قوم کو اپنے وعظ فرماتے جا رہے تھے کہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا آخری سہارا ایران ہے جس نے نہ صرف ان کو راکٹ اور دیگر اسلحہ فراہم کر کے اس قابل بنایا ہے کہ وہ اسرائیل پر حملے کر سکیں بلکہ یمن‘ لبنان اور شام جیسے ہمسایہ ممالک میں اپنی وفادار مسلح تنظیموں کو بھی اس کام پر لگا دیا ہے کہ وہ غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینہ سپر
مزید پڑھیے


حکمت عملی کی ضرورت

پیر 13 نومبر 2023ء
امجد وڑائچ
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا(بددعائوں) نے کام کیا‘‘ کے مصداق پاکستانی کرکٹ ٹیم ڈھیر ہو گئی ہے اور دائیں بائیں کے نئے پرانے دشمنوں سے ہارنے کے علاوہ 2023ء کے ورلڈ کپ میں اپنے آخری دو میچ سے قبل بدترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم سے بھی موجودہ سرزمین پاکستان کی سوسالہ غلامی کا بدلہ لینے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔اس پر تو کچھ لکھنا بھی فضول ہے۔ میں تو ویسے بھی گزشتہ پانچ ہفتوں سے حماس اسرائیل لڑائی پر لکھنا چاہ رہا ہوں کہیں اس میں مذہبی حوالے آ جانے کی وجہ سے لکھنے گریز کرتا
مزید پڑھیے


بد دعائیں

پیر 06 نومبر 2023ء
امجد وڑائچ
لیجیے جی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کمال کر دیا۔قوم کی امیدوں کی ٹمٹماتی ہوئی شمع کو دوبارہ روشن کر دیا۔ حیران کن طور پر جو ٹیم پونے تین سو سے اوپر سکور نہیں کر پا رہی تھی، اس نے چار سو سے بھی زیادہ رنز کے ہدف کی جاب بڑھی ۔ میچ جیت کر پوائنٹ ٹیبل پر اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھی اور پاکستانی قوم کی یہ امید بھی برقرار رکھی کہ کچھ جمع نفی کر کے ان کی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔ یہ جمع نفی کا کھیل بھی عجیب ہے اور اس کے ساتھ پاکستانی
مزید پڑھیے








اہم خبریں