Common frontend top

امجد وڑائچ


مالک مطلق


مان گئے بھئی یہ یار لوگ بھی کمال کے لوگ ہیں جس سے دوستی کرتے ہیں کمال یکسوئی کے ساتھ کرتے ہیں‘جس سے دشمنی کرتے ہیں وہ بھی کمال درجے کی کرتے ہیں اور جس سے رشتہ استوار ہو جائے وہ دوستی کا ہو یا دشمنی کا اسے نبھانے میں تمام تر توانائی صرف کر دیتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں ایک کے ساتھ دوستی کر کے اردو غزل کے معشوق کی طرح رقیبوں سے بھی رابطے استوار رکھتے ہیں۔ ہر کوئی ان کی نظر التفات کا متمنی ہوتا ہے۔ چاہنے والوں کی لمبی قطاریں لگی ہوتی ہیں اور جنرل
پیر 30 اکتوبر 2023ء مزید پڑھیے

مرزا یار

پیر 23 اکتوبر 2023ء
امجد وڑائچ
کُتی مرے فقیر دی جیہڑی چوں چوں نت کرے ہٹی سڑے کراڑ دی جتھے دیوا رات بلے پنج ست مرن گواڈنا ،رہندیاں نوں تاپ چڑھے سنجیاں ہو جان گلیاں وچ مرزا یار پھرے مجھے زندگی گزر گئی لیکن اس پنجابی فوک گیت کی آج تک سمجھ نہیں آئی تھی کہ اس میں کس طرح کے ماحول کی خواہش کی گئی ہے کیونکہ اس کے مطلب کو کبھی کسی مثال سے واضح نہیں کیا گیا ہے۔ آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ طلباء کے سامنے ہمیشہ کسی معاملے کو مثال دے کر واضح کیا جائے تو تبھی ان کو صحیح سمجھ آتی ہے۔ لیکن
مزید پڑھیے


حکومت کا احسن اقدام

پیر 09 اکتوبر 2023ء
امجد وڑائچ
حکومت پاکستان کی طرف سے اپنے وطن واپسی کے لئے افغان مہاجرین کو ایک مہینے کی مہلت نے افغانستان میں سراسیمگی پیدا کر دی ہے، اس لئے کہ اس کے نتیجہ میں افغانستان کی معیشت کی نام نہاد مضبوطی بے نقاب ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے اور افغان حکومت اپنے پرانے طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بلیک میل کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔پاکستان میں قومی مفادات سے نابلد لوگ انسانی ہمدردی کے بہانے حکومت پاکستان پر زور دے رہے ہیں کہ ایسا نہ کیا جائے۔ ایسے لوگ جاہل مطلق ہیں یا انہیں قومی مفاد سے
مزید پڑھیے


عوام کو غریب رکھو

پیر 02 اکتوبر 2023ء
امجد وڑائچ
نگران حکومت نے حاتم طائی کی قبر کو لات مارتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب آٹھ اور 11روپے سے زیادہ کمی کر دی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے اب بھی تیل عوام کی پہنچ سے بہت دور ہے۔ غریب آدمی جو پہلے تین سے دو وقت کی روٹی پر آیا اب وہ ایک وقت کی روٹی بھی پوری نہیں کر پا رہا، اس لئے کہ روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی اور تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے نتیجے میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ۔ آمدنی میں اضافہ نہ
مزید پڑھیے


نواز شریف 804کے راستے پر

پیر 25  ستمبر 2023ء
امجد وڑائچ
سابق وزیر اعظم مسلم لیگ نون کے قائد اور گزشتہ لگ بھگ چار دھائیوں سے مملکت خداداد پر حکمرانی کرنے والے شریف خاندان کے سربراہ میاں نواز شریف نے گزشتہ ہفتے دو دھماکہ خیز بیانات سے قوم کو نوازا ہے۔ پہلا تو یہ کہ وہ لکھ کر دینے کو تیار ہیں کہ اگلی حکومت ان کی ہو گی اور دوسرا یہ کہ جب تک جنرل باجوہ ‘ جنرل فیض اور ثاقب نثار جیسے حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ کرنے والے لوگوں کا احتساب نہیں ہوتا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ان کی پہلی بات تو اس چیز کا واضح عندیہ دیتی ہے
مزید پڑھیے



ڈاکو اور فقیر

پیر 18  ستمبر 2023ء
امجد وڑائچ
آپ مملکت خداداد کے کسی بھی چوراہے یا مارکیٹ میں، کسی بھی سڑک کنارے یا پارک، مسجد، دربار اور مندر کے سامنے، کسی بھی اونچے سے اونچے دفتر، ایوان یا دور دراز کونے میں کھڑے ہوں تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ چند ہی لمحوں میں آپ کا واسطہ دو میں سے کسی ایک مخلوق کے ساتھ نہ پڑ جائے۔ یعنی ڈاکو اور فقیر۔ جی ہاں طاقت کے زور پر لوٹنے والے ڈاکو اور عاجزی کے ذریعے خیرات مانگنے والے فقیر الا ماشا اللہ ہم ان دو مخلوقات کی پیداوار میں اتنی زیادہ صلاحیت کے مالک ہیں
مزید پڑھیے


حرص

پیر 11  ستمبر 2023ء
امجد وڑائچ
یہ سوال ہمیشہ سے میرے لئے پریشان کن رہا ہے کہ آخر وہ کون سی وجہ ہے، جس کی وجہ سے جب سے پاکستان بنا ہے ہم ہر طرح کی تباہی کی دلدل میں ہی دھنستے جا رہے ہیں۔ باوجود کہ آپ جس سے بھی پوچھیں وہ تو یہی کہے گا کہ اس سے بہتر انسان شاید روئے زمین پر نہیں ہے۔ اس نے اپنے اچھے کاموں کا مکمل دیوان مرتب کر رکھا ہو گا، جس میں اپنے عقیدے اور عزیز و اقارب دوستوں اور ساتھیوں کے بارے میں برسی میں لمبی بحر کی غزلیں اس نے مرتب کر رکھی
مزید پڑھیے


اپنا کام کرو

پیر 04  ستمبر 2023ء
امجد وڑائچ
گزشتہ ہفتے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے ہوائی اڈے سے گزر ہوا تو پورے اڈے کو ایک نعرے یا نصیحت Do your thingسے سجے ہوئے دیکھا۔تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ یہ دراصل وہاں کے ایک بین الاقوامی بنک کے تعاون سے چلائی جانے والی تین سالہ اشتہاری مہم کا حصہ ہے جس کے تحت معاشرے کے تمام طبقات کو اس چیز پر راغب کیا جائے گا کہ وہ اپنا کام کریں۔ راقم یہ کھوج لگاتا رہا اور ساتھ سوچتا بھی رہا کہ اس مہم کے کیا مقاصد ہو سکتے ہیں؟ یورپی معاشرہ بلکہ دنیا کے تمام ترقی یافتہ
مزید پڑھیے


انسانی ہمدردی؟

پیر 28  اگست 2023ء
امجد وڑائچ
گزشتہ دنوں ہمارے ایک دوست نے لیسکووالوں سے شکایت کی ان کے علاقے کے ٹرانسفارمر سے زمین دوز لمبی تاریںبچھا کر چوری چھپے آگے کی بستیوںکوناجائز طورپر کنکشن دے دیے گئے ہیں جس سے لوڈ بڑھنے سے بار بارتاریں جل جاتی ہیں ۔ آئے دن بجلی کی ترسیل کا نظام معطل ہو جاتا ہے۔انہوں نے ساتھ یہ بھی درخواست کی کہ قواعد کے مطابق اگلے علاقے کو نیا ٹرانسفارمر لگا کر اس سے بجلی دی جائے۔لیسکو افسر نے ان سے کہا کہ نئے ٹرانسفارمر نہیں ہیں اور بیشک آپ کے ٹرانسفارمر سے غیر قانونی طور پر اگلی بستی والوں
مزید پڑھیے


خون کے آنسو

پیر 21  اگست 2023ء
امجد وڑائچ
کئی دن ہو گئے ہیں جڑانوالہ میں عیسائی بھائیوں کے ساتھ ہونے والا سانحہ ہے کہ اس کا درد کم ہونے کی بجائے بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ یہ راقم جوں جوں اس واقعہ کی وجوہات‘ اس کے پیچھے کارفرما سوچ اور مفادات اور اس کے ممکنہ نتائج پر غور کرتا ہے تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ ہم کس طرح کے معاشرے میں رہ رہے ہیں‘ کیا ان اعمال کے ساتھ ہم اپنے رحمۃ اللعالمین کے حضور روز محشر کو پیش ہوں گے تو اس کی بے بس مخلوق کے ساتھ اس طرح روا رکھے گئے
مزید پڑھیے








اہم خبریں