Common frontend top

سرور باری


آزادانہ انتخابات کا تعین کیسے ہو؟


1966 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شہری اور سیاسی حقوق پر ایک بین الاقوامی کنونشن اپنایا، جو تقریباً ایک دہائی کے بعد کہیں جاکر مؤثر ہوا۔ اس کنونشن کا آرٹیکل 25 آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے رہنما اصولوں کا تعین کرتاہے جن کے مطابق ہر شہری کو اجتماعی امور میں ،براہ راست یا منتخب نمائندوں ،کے ذریعے حصہ لینے کا موقع دیا جائیگا اور یہ کہ اسے خفیہ رائے شماری کے ذریعے باقاعدگی سے منعقد ہونے والے انتخابات میں ووٹ دینے کا حق حاصل ہوگا جو اسکی اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت
جمعرات 30 دسمبر 2021ء مزید پڑھیے

کوٹہ نشستیں کیوں خالی رہ جاتی ہیں؟

پیر 27 دسمبر 2021ء
سرور باری
خیبرپختونخوا میں حال ہی میں ہونے والے مقامی کونسلوں کے انتخابات میں خواتین سمیت آبادی کے پسماندہ طبقات کے لیے مخصوص نشستوں پرمقابلہ کی شرح تشویشناک حد تک کم رہی۔ مزیدپریشانی اس لئے بھی ہے کہ یہ چناوجماعتی بنیادپرہوئے تھے۔ بیس سال میں ہم نے کتنی سماجی اور معاشرتی ترقی کی اس کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ 2001 اور 2005 کے غیرجماعتی مقامی حکومتوں کے چناومیں امیدواروں کی شرح شرکت بہترتھی۔ذرا سوچئے کہ چالیس فیصدخواتین، اکیس فیصدنوجوانوں ، بارہ فیصدکسان اور مزدور نشستیں بلا کسی مقابلہ کے پرہوگئیں۔ کتنی نشستیں خالی رہ گئی ہیں کسی کو معلوم نہیں کیونکہ
مزید پڑھیے


غریبوں پر ووٹ بیچنے کا الزام کیوں؟

هفته 18 دسمبر 2021ء
سرور باری
ایک خبر کے مطابق 5 دسمبر کو لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ہونے والی پولنگ کے دوران ایک رکشہ ڈرائیور رمضان نامی نے جو وزیراعظم عمران خان کا حامی ہے، مسلم لیگ ن کے ووٹرز کو اپنے رکشے میں پولنگ بوتھ تک لے جانے سے معذرت کرلی۔ یوں اس نے اپنی پارٹی کی خاطر اپنی آمدن قربان کردی۔ دوسری طرف، قوم نے اسی حلقے میں غریبوں کے ووٹ خریدنے کے لیے دو بڑی سیاسی جماعتوں کے حامیوں کو نقدی تقسیم کرنے کے مایوس کن عمل سے گذرتے دیکھا۔ این اے 133 کے ضمنی انتخاب سے چند
مزید پڑھیے








اہم خبریں