Common frontend top

قادر خان یوسف زئی


پاکستان اور افغانستان کا مخمصہ


افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد گزشتہ دو سالوں سے افغانستان میں عدم تحفظ کی وجہ سے داعش اور شدت پسند گروہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ بالخصوص داعش نے 2021 میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء اور اس کے نتیجے میں افغان طالبان کے قبضے سے پیدا ہونے والی طاقت کے خلا کا فائدہ اٹھایا، جس کی وجہ سے افغان طالبان شدت پسندوں کے حملوں اور اپنی سر زمین سے ہونے والی پاکستان میں مذموم کارروائیوں کو روکنے میں
اتوار 02 جولائی 2023ء مزید پڑھیے

روس کی طاقت اور وقار کے لیے ایک چیلنج

منگل 27 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
کرائے کے فوجیوں کی ایک طویل اور متنازع تاریخ ہے، جو قدیم زمانے سے چلی آ رہی ہے، جب انہیں بادشاہوں اور سلطنتوں نے اپنی جنگیں لڑنے کے لیے رکھا تھا۔ کرائے کے فوجی تاریخ انسانی میں بہت سے تنازعات میں ملوث رہے ہیں، جیسے کہ سو سال کی جنگ، تیس سال کی جنگ، امریکی انقلاب، نپولین کی جنگیں، بوئر جنگ، کانگو کرائسس، ویتنام کی جنگ، اور فاک لینڈ کی جنگ، جب کہ دور عصر میں بنگلہ دیش، افغانستان، عراق، شام، لیبیا، سوڈان، وسطی افریقی جمہوریہ، وینزویلا، یوکرین اور نائجیریا میں سرگرم رہے ہیں۔ عالمی طاقتیں اپنی جنگوں میں جہاں
مزید پڑھیے


امی کی ہلکی سرگوشی اور میں !

هفته 24 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
والدہ محترمہ کی وفات کو چالیس رو ز بیت گئے ، 15مئی 2023کا دن میری زندگی کا سب سے درد ناک دن رہا جب میں پیاری امی سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوگیا ۔ امی کی وفات کے ساتھ جیسے میرا سب کچھ ختم ہوگیا ،والدہ کی اولاد سے محبت سب کے ساتھ سانجھیتھی اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ یہ صرف میرے لئے ہوگا ، لیکن یقین ہے کہ امی مجھے سب سے زیادہ پیار و دعائیں دیتی تھی اس لئے میں اس فخر پر جب تک زندہ ہوں ، قائم رہوںگا۔ تاہمنقصان کے اس دائرے میں، جہاں غم
مزید پڑھیے


تیل دیکھو،تیل کی دھار دیکھو

منگل 20 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور سماجی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت کے معاشی ماہرین کی کوششیں کامیاب نہیں ہو رہیں۔ملک تباہ کن سیلاب،بلند مہنگائی، سیاسی بحران اور دہشت گردی کی بحالی سمیت سنگین چیلنجزسے دوچار ہے۔ عوام ملک کے سیاسی و معاشی بحران پر شدید متفکر ہیں، وہ حکومت کی جانب سے محض بیرونی قرضوں پر انحصار کی پالیسی کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ اس بحران کی وجوہ، نتائج اور ممکنہ حل کے بارے میں ماہرین اقتصادیات کے تحفظات حوصلہ افزا امید نہیں دے پا
مزید پڑھیے


غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین

جمعه 16 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
افغانستان کی عبوری حکومت کو عالمی برادری کی جانب سے تسلیم نہ کئے جانے کے باعث ہمسایہ ممالک میں پناہ اور تحفظ کے متلاشی افغان پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد بدستورچیلنج بنی ہوئی ہے۔ اس وقت پاکستان 1.4 ملین سے زیادہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ تاہم، ایک پریشان کن صورتحال سامنے آئی ہے کیونکہ یہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تقریبا 7.5 ملین افغان پناہ گزینوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اپنی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کی جس کی میعاد 30 جون 2021 کو ختم ہو گئی تھی۔افغان مہاجرین کی رجسٹریشن حکومت پاکستان
مزید پڑھیے



عظیم مشرق وسطیٰ کا نیا منظر نامہ

منگل 13 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
گذشتہ ایک برس کے دوران سعودی عرب مشرق اوسط میں تیزی سے ہونے والی جغرافیائی حکمت عملیوں کا اہم حصہ بن چکا ہے ۔ تین اہم مقاصد جس میں تنازعات کے شکار خطے کو مستحکم کرنا ، علاقائی اور عالمی سطح پر اثر رسوخ میں اضافہ اور تیل کی برآمدات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جدید دور کے مطابق خود کو تیار رکھنا شامل ہیں، مشرق وسطیٰ ایک اہم جغرافیائی تبدیلی سے گزر رہا ہے، جو خطے اور دنیا میں اس کے کردار کو ابھار دے رہا ہے۔ ایران اور سعودی عرب، اسرائیل اور فلسطین، آمرانہ حکومتوں اور
مزید پڑھیے


ُُبجٹ اَچار اور سیاسی انتشار

اتوار 11 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
پاکستان 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے آمریت، قتل و غارت، مظاہروں اور جھڑپوں، سیاسی انتشار اور تشدد کا شکار رہا ہے۔ تاہم موجودہ بحران ایک ایسے خطرناک موڑ میں داخل ہوگیا ہے جس کے نتائج سے ہر خاص و عام خوف زدہ نظر آرہے ہیں اور اگر کسی کو فرق نہیں پڑ رہا تو وہ اشرافیہ ہے۔ جن کا لوٹ مار کرنا تو پاکستان کے ساتھ ہے لیکن جینا مرنا سب کچھ ملک سے باہر ہے۔ سیاسی جماعتوں کی جنگ نے ملک کو اندرونی طور پر عدم استحکام کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔ بلکہ اس کی
مزید پڑھیے


افغان طالبان اور ایران کا دیرینہ تنازع

جمعرات 08 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
گزشتہ چند دنوں سے ایران اور افغانستان کی سرحد پر مسلح واقعات رونما ہو رہے ہیں، حالیہ جھڑپ صوبہ نمروز میں واقع ساسولی چوکی کے قریب ہوئی ، دریائے ہلمند دونوں ممالک کی زرعی زمینوں کو سیراب کرتا ہے۔ پانی دونوں ممالک کی معیشت کے لیے ایک اہم وسیلہ ہے، جنہیں خشک سالی اور قلت کا سامنا ہے۔ دریائے ہلمند ملک کے جنوب مشرق میں ایران کے زیر استعمال پانی کا 70 فیصد فراہم کرتا ہے، جہاں 50 لاکھ افراد رہتے ہیں۔ افغانستان میں افغان طالبان کا بنایا ہوا کمال خان ڈیم صوبہ نمروز کی 630,000 آبادی کو بجلی اور
مزید پڑھیے


افغان طالبان اور ایران کا دیرینہ تنازع!

هفته 03 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
گزشتہ چند دنوں سے ایران اور افغانستان کی سرحد پر مسلح واقعات رونما ہو رہے ہیں، حالیہ جھڑپ صوبہ نمروز میں واقع ساسولی چوکی کے قریب ہوئی ، دریائے ہلمند دونوں ممالک کی زرعی زمینوں کو سیراب کرتا ہے۔ پانی دونوں ممالک کی معیشت کے لیے ایک اہم وسیلہ ہے، جنہیں خشک سالی اور قلت کا سامنا ہے۔ دریائے ہلمند ملک کے جنوب مشرق میں ایران کے زیر استعمال پانی کا 70 فیصد فراہم کرتا ہے، جہاں 50 لاکھ افراد رہتے ہیں۔ افغانستان میں افغان طالبان کا بنایا ہوا کمال خان ڈیم صوبہ نمروز کی 630,000 آبادی کو بجلی اور
مزید پڑھیے


امریکہ کو ڈیفالٹ کا سامنا؟

جمعرات 01 جون 2023ء
قادر خان یوسف زئی
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس نقد رقم کی کمی ہوگی اور اگر کوئی کارروائی نہ ہوئی توڈیفالٹ کا سامنا کرنا پڑے گا، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ خیال رہے کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے لیکن دنیا کا سب سے بڑا مقروض بھی ہے، امریکہ قریباََ 31.4 ٹریلین ڈالر کا قرض دار ہے، جو اس کی سالانہ آمدنی سے زائدہے اور جنوری 2023 میں یہ حد بھی عبور ہو گئی۔05جون تک امریکہ کو اپنا قرض واپس کرنا ہوں گے ورنہ تاریخ میں پہلی بار
مزید پڑھیے








اہم خبریں