Common frontend top

قادر خان یوسف زئی


عافیہ صدیقی کی کہانی فوزیہ صدیقی کی زبانی


راقم کئی برسوں سے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے بارے میں اپنی استعداد کے مطابق لکھتا چلا آرہا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے راقم سے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کے لئے کچھ لکھیں ،اس لئے اس بار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے جو بتایا ،وہی لکھ رہار ہوں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ’’ 23ستمبر، 2010ء امریکہ ہی نہیں دنیا کی عدالتی تاریخ کا وہ بھیانک دن ہے جب انصاف کے تمام تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک امریکی متعصب جج رچرڈ برمن نے سازش کے تحت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86برس کی سزا سنائی
بدھ 20  ستمبر 2023ء مزید پڑھیے

’’ امیک ‘‘ اور’’بی آر آئی‘‘ کے لیے نیا چیلنج

بدھ 13  ستمبر 2023ء
قادر خان یوسف زئی
انڈیا-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری کے اعلان کو اثر و رسوخ اوعالمی اقتصادی طاقت کے لیے جاری مقابلے میں ایک اہم دعویٰ قرار دیا جارہا ہے۔ اگرچہ یہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو( BRI)کے لیے فوری خطرہ نہیں بن سکتا، لیکن یہ علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کے لیے مسابقتی وژن کے ابھرنے کا اشارہ دے رہا ہے جس کے لئے امریکہ کی ان کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جب تائیوان ،افغان پالیسی کی آڑ میں چین کو کمزور کرنے کے لئے بھارت پر خصوصی نوازشات کی گئیں۔ پاکستان نے چین کے عظیم منصوبے کے لئے سی پیک
مزید پڑھیے


افغانستان کا بدعنوانی اور مہنگائی کیخلاف کامیاب کریک ڈاؤن

اتوار 10  ستمبر 2023ء
قادر خان یوسف زئی
افغانستان کئی دہائیوں سے جاری تنازعات، عدم استحکام اور معاشی مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم، 2023 میں، عالمی برادری ملک میں حیران کن معاشی تبدیلی کا مشاہدہ کر رہی ہے، جس کی نشاندہی کرنسی کی مضبوطی، کم افراط زر، اور ڈالر کی مستحکم قدر ہے۔ اگست 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغان عبوری حکومت کی معاشی پالیسیوں کو بہت زیادہ جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ افغانستان کی معیشت کے بارے میں عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ بتاتی ہے کہ افغان طالبان کی مالیاتی پالیسیوں کے کچھ مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، تاہم افغان معیشت کو اب بھی
مزید پڑھیے


افغانستان، ایران اور پاکستان کی غیر محفوظ سرحدیں

منگل 05  ستمبر 2023ء
قادر خان یوسف زئی
ملک میں کالعدم تنظیموں کے دوبارہ سر اٹھانے کے بعد سکیورٹی کے منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ آئے روز جس تواتر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ تشویش ناک صورتحال ہے، اہم امر یہ بھی ہے کہ اس صورتحال کے باعث نہ صرف پاکستان بلکہ شدت پسندوں کی جانب سے پڑوسی ممالک کی سرزمین کا استعمال کئے جانا دور رس اثرات مرتب کررہا ہے۔ افغانستان، ایران اور پاکستان کی سرحدیں غیر محفوظ جبکہ وسطی ایشیائی ریاستیں، بشمول چین، عسکریت پسندی کی مذموم
مزید پڑھیے


اخلاقی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے

جمعه 01  ستمبر 2023ء
قادر خان یوسف زئی
ایک بارمیں نے ایک معروف اینکر کو برا بھلا کہہ دیا اور میرے پاس جتنے بھی اینکر پرسن و میڈیا جرنلسٹ گروپ لسٹ میں تھے اُن سب کو بھی اپنا طویل اظہاریہ وجوہ کے ساتھ بذریعہ ای میل بھی ارسال کردیا ۔ واضح رہے کہ مجھے اسی نجی نیوز چینل کے معرف اینکر نے اکسا یا تھا، جس پرمجھے غصہ آیا ۔ 2012کے اس واقعے کو میں اب بھی اُسی طرح یاد کرتا ہوں جیسے یہ کل کی بات ہو۔ مجھے صبح سویرے بنِا ناشتہ اور ناسوار جذباتی طریقے سے نشتر چبھوئے گئے ۔ جذبات میں بھڑک کر راقم نے صبح
مزید پڑھیے



کابل سے انخلا ء کا مشکل فیصلہ !

منگل 29  اگست 2023ء
قادر خان یوسف زئی
افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ ایک پیچیدہ عمل تھا، انخلا کئے بغیر امن کو موقع فراہم کرنا مشکل ہوگیا تھا ، جس کا کوئی آسان جواب نہیں تھا۔ لیکن بالآخر، صدر بائیڈن نے سابق صدر کے فیصلے پر تمام تر تحفظات و خدشات کے باوجود انخلا کرکے افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ ان کے عوام پر چھوڑ دیا ۔ افغانستان میں جنگ 20 سال سے جاری تھی، اور یہ واضح تھا کہ یہ جیتنے والی جنگ نہیں تھی۔ افغان طالبان دوبارہ منظم ہو رہے تھے اور طاقت حاصل کر رہے تھے، اور افغان حکومت تیزی سے کرپٹ اور غیر موثر
مزید پڑھیے


سیاسی مہمات اور سوشل میڈیا انفلونسرز

بدھ 23  اگست 2023ء
قادر خان یوسف زئی
دنیا بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد سیاسی و سماجی دبائو یا آگاہی کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتیہے۔ بالخصوص سیاسی مہمات کے لئے سوشل میڈیا ونگ کسی بھیجماعت یا تنظیمکے لئے ناگزیر ضرورت بن چکا ۔ پاکستان میں بھی حالیہ برسوں میں، ووٹروں اور سپورٹروںتک پہنچنے کے لیے سوشل میڈیا پر سیاسی مہمات کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نوجوان تیزی سے سوشل میڈیا سے اپنی خبریں اور معلومات حاصل کر رہے ہیں، اور وہ روایتی میڈیا آؤٹ لیٹس کے مقابلے میں مقبول شخصیات پر زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ پیو
مزید پڑھیے


سیاسی قیادت کے لیے بڑا چیلنج

اتوار 20  اگست 2023ء
قادر خان یوسف زئی
پاکستان میں اگلے عام انتخابات جب بھی ہوں اس امر کے بڑھتے ہوئے امکانات ہیں کہ ان کے نتیجے میں معلق پارلیمنٹ ہو سکتی ہے۔ اس کا مطلب کہ کسی ایک جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، اور حکومت بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو اتحاد تشکیل دینا ہوگا۔ ایسے کئی عوامل ہیں جو ملک میں معلق پارلیمنٹ کے لئے ساز گار بن چکے ہیں۔ اس وقت سیاسی طور پر قریباً تمام سیاسی جماعتیں منظر نامے سے بکھرئی ہوئی نظر آتی ہیں ، ملک میں اس وقت دجن سے زیادہ بڑی سیاسی جماعتیں جبکہ چھوٹی جماعتوں کی بڑی تعداد موجود
مزید پڑھیے


نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو درپیش چیلنجز!

منگل 15  اگست 2023ء
قادر خان یوسف زئی
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کے آٹھویں نگراں وزیر اعظم کے طور پر نامزدگی سابق حکمراں اتحادی جماعتوں سمیت تمام حلقوں کے لئے سر پرائز ثابت ہوئی۔ کاکڑ کی نامزدگی حیران کن ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ وہ پاکستان کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کے کا رکن نہیں، جو ظاہر کرتا ہے کہ سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے اندر ان کی حمایت کی مضبوط بنیاد نہیں تھی۔وہ عام لوگوں کے لیے نسبتاً غیر معروف رہے ہیں، کسی عوامی حلقے سے کامیاب بھی نہیں ہوئے، تاہم نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے کاکڑ کی نامزدگی پر کڑی تنقید یا کسی قسم
مزید پڑھیے


11اگست :قائد اعظم کی تقریر

جمعه 11  اگست 2023ء
قادر خان یوسف زئی
11 اگست کی تقریر، جو بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح نے 1947ء میں کی تھی، ایک اہم تاریخی واقعہ ہے جو پاکستان میں ایک ایسی بحث کو جنم دیتا ہے، جو پاکستان کی تشکیل و تکمیل کے حوالے سے اہم سمجھی جاتی ہے ۔ اس تقریر کو، اکثر 'اقلیتوں کی تقریر' بھی کہا جاتا ہے، تاہم، اس تقریر کی تشریح ایک تنازع کا شکار رہی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کے مختلف دھڑوں میں اتفاق رائے کا فقدان پیدا ہوا ہے۔ قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر کو پاکستان کے مستقبل کے لیے ایک بلیو
مزید پڑھیے








اہم خبریں