Common frontend top

محمد عامر خاکوانی


قومی سیاست: کون کہاں کھڑا ہے؟


قومی سیاست پے درپے ہچکولوں اور دھچکوں کے بعد لگتا ہے ایک خاص منزل کی طرف بتدریج سفر کرنا شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں جلد الیکشن کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت میں جو ڈویلپمنٹ ہوئی، اس سے یہ تو طے ہوگیا کہ الیکشن اب اگلے سال کی ابتدا میں ہونے جا رہے ہیں اور ہم ان شااللہ فروری 2024میں ایک نئی پارلیمنٹ دیکھیں گے۔ ان سطور کے لکھے جانے تک ایوان صدر اور الیکشن کمیشن کے مابین مشاورت چل رہی تھی بہرحال جنوری کا اینڈ یا فروری کا وسط ، اس
جمعه 03 نومبر 2023ء مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے جواہر

اتوار 29 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
سوشل میڈیا کے ہم ناقد بھی ہیں اور کئی حوالوں سے معترف بھی۔ دراصل یہ ہمارے اپنے اوپر بھی ہیں کہ ہم فیس بک وغیرہ میں کون سا حلقہ بناتے ہیں یعنی کن لوگوں کو اپنی فرینڈ لسٹ میں شامل کرتے، کن کو فالو کرتے ہیں۔ اسی طرح ٹوئٹر پربھی ضروری نہیں کہ آپ متنازع لوگوں ہی کوفالو کریں، آپ چاہیں تو اپنی پسند کے رائٹرز ، دانشوروں،سکالرز وغیرہ کو بھی فالو کر سکتے ہیں۔ یہی معاملہ یوٹیوب کا ہے۔ یوٹیوب پر ایسے بہت سے کمال قسم کے لیکچرز ، پوڈ کاسٹ، مکالمے موجود ہیں، جن
مزید پڑھیے


غزہ بحران: ایک فلسطینی عالم کا نقطہ نظر

جمعرات 26 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
جب سے غزہ کے حماس جنگجوئوں نے اسرائیل پر حملہ کیا اور جواب میں اسرائیل نے غزہ پر ظلم وجبر کے پہاڑ توڑ دئیے ہیں، مسلسل بمباری اور ناکہ بندی کر کے پانچ چھ ہزار سے زائد نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے، تب سے دنیا بھر میں کئی مباحث جاری ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اس حملے سے مسئلہ فلسطین دوبارہ سے تازہ ہوگیا ہے بلکہ ہر ایک کو اندازہ ہوگیا کہ اسے دبائے رکھنا ممکن نہیں۔ مشرق وسطیٰ کے پائیدار حل کے لئے صرف عرب ممالک پر دبائوڈال کر اسرائیل کو تسلیم کرانا کافی
مزید پڑھیے


پاکستانی کرکٹ کا نوحہ:چند منتشر خیالات

بدھ 25 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
کرکٹ سے مجھے محبت ہے، تھوڑی بہت کھیلی بھی، مگر اسے دیکھنا اچھا لگتا ہے ۔ پچھلے تیس پینتیس برسوں میں بے شمار میچز دیکھے، میری یاداشت میں سب سے تروتازہ حصہ 1987 ورلڈ کپ کا تھا، جب سیمی فائنل میں پاکستان آسٹریلیا سے ہار گیا تھا۔ اس ورلڈ کپ کے بہت سے یاد گار لمحات آج تک یاد ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف عبدالقادر کا آخری اوور میں کورٹنی والش کو لگایا گیا چھکا۔ سری لنکا کے خلاف ویوین رچرڈ کی 181رنز کی شاندار اننگ۔ سلیم ملک کی چند عمدہ اننگز، سیمی فائنل میں سلیم
مزید پڑھیے


ٹوٹتے گھر:قصور کس کا ؟

هفته 21 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
آج کل سیاست اس قدر زیادہ ہوچکی ہے کہ نوے پچانوے فیصد کالم، ٹی وی شوز بلکہ سوشل میڈیا کے مباحث تک اسی کے گرد گھومتے ہیں۔ سیاست پر لکھنے اور بات کرنے میں کوئی حرج نہیں، ظاہر ہے ملک میں آنے والی تبدیلیوں، حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ اور سیاسی جماعتوں کے اوپر نیچے ہونے سے عوام بھی دلچسپی لیتے ہیں اور تجزیہ کاروں کا بھی یہ من پسند موضوع ہے۔ بات صرف اتنی ہے کہ صرف سیاست ہی پر بحث نہ کی جائے، اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ زندگی کے بے شمار مسائل اور کئی پہلو ہیں۔
مزید پڑھیے



میاں نواز شریف کو کیا کرنا چاہیے ؟

جمعه 20 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
صرف ایک دن رہ گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے وطن واپس آ رہے ہیں۔ان کے لئے تیاریاں مکمل ہوچکیں، سیاسی سٹیج سج چکا ، قانونی مشکلات بھی دور کر دی گئیں۔ یوں لگ رہا ہے کہ میاں نواز شریف کئی اطراف سے ٹھوس ضمانتوں کے بعد واپس آ رہے ہیں۔ ان کے قریبی ساتھیوں کے چہرے کِھلے ہوئے ہیں، آنکھوں میں مسکراہٹ اور آنے والے خوشگوار دنوں کے سپنے سجے ہیں۔ ان سب کو یقین ہے کہ ان کی پارٹی میدان مار لے گی اور میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم بن
مزید پڑھیے


عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ فیصلہ:اثرات، مضمرات

جمعرات 12 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
سپریم کورٹ اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ کا فیصلہ کل شام سنایا گیا۔اس پر کل سے بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔ اس پر بات کرتے ہیں، مگر پہلے سپریم کورٹ اینڈ پروسیجر ایکٹ کو مختصر الفاظ میں سمجھ لیں۔ پارلیمنٹ کے پاس کردہ اس ایکٹ میں بنیادی ایشو یہ تھا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 184-3 کے تحت ازخود نوٹس لے کر کیس کی کارروائی شروع کر دیتے ہیں، اس کے طریقہ کار کو ریگولرائز کیا جائے ۔ دراصل تب پی ڈی ایم حکومت کو خدشہ تھا کہ
مزید پڑھیے


حماس نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو کیسے ناکام بنایا؟

بدھ 11 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
اپنے گزشتہ کالم میں ہم نے حماس کا پس منظر، غزہ کی پچھلے دو عشروں کی صورتحال اور عرب اسرائیل جنگوں کا مختصر جائزہ لیا تھا۔ اس وقت پورے عالمی میڈیا پر یہی سوال گردش کر رہا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے جدید ترین ٹیکنالوجی اور بے پناہ افرادی قوت سے لیس انٹیلی جنس اور عسکری نیٹ ورک کو کیسے ناکام بنایا؟ یہ واقعی ملین ڈالر سوال ہے۔ ایک ایسی تنظیم جس کے پاس وسائل بہت کم ہیں، پچھلے سولہ برسوں سے جس کی معاشی، اقتصادی ناکہ بندی جاری ہے، شدید پابندیاں عائد ہیں، جنہیں عملی طور پر ایک محدود
مزید پڑھیے


غزہ اورحماس اسرائیل تنازع : چند بنیادی نکات

منگل 10 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
سات اکتوبر کو غزہ سے حماس جنگجوئوں نے اسرائیلی فوج اور ان کے زیرقبضہ علاقوں پر جو شدید ترین حملہ کیا ہے، اسے مشرق وسطیٰ کا نائن الیون کہا جا سکتا ہے۔ یہ ایسا حملہ ہے جس کے بعد مشرق وسطیٰ (مڈل ایسٹ) میں بہت کچھ تبدیل ہوجائے گا۔ عرب دنیا اور شائد اسلامی دنیا اب شائد پہلے جیسی نہ رہے۔ جو مسلم ممالک ہزاروں میل دور واقع ہیں ، ان پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ اس واقعے سے متعلق بہت کچھ سامنے آ چکا ہے، مسلسل نئی اطلاعات آ رہی ہیں۔ ہم کوشش
مزید پڑھیے


کچھ قدرت اللہ شہاب کے دفاع میں (2)

هفته 07 اکتوبر 2023ء
محمد عامر خاکوانی
گزشتہ روز کے کالم میں نامور ادیب، بیوروکریٹ قدرت اللہ شہاب اور ان کی خود نوشت تصنیف شہاب نامہ پر اٹھنے والے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے چند نکات پیش کئے۔ اسی سلسلے میں بعض مزید نکات بھی نذر قارئین ہیں: قدرت اللہ شہاب پرایوب خان کی حمایت حاصل کرنے کے لئے رائٹرز گلڈ بنانے کا الزام لگایا جاتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایوب دور کے تین ماہ بعد ہی رائٹرز گلڈ قائم ہوا، اس میں اپنے وقت کے تقریباً تمام بڑے ادیب شامل تھے۔ بابائے اردو مولوی عبدالحق پہلے اجلاس میں شریک تھے، شاہد احمد دہلوی، ڈاکٹر جمیل جالبی، سید
مزید پڑھیے








اہم خبریں