لاہور(نمائندہ خصوصی سے )صو بائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی زیر صدارت کرونا وائر س کے تحت جاری لا ک ڈائو ن اور دفعہ 144کے نفا ذ پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلا س منعقد ہو ا ۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہد ایات کی رو شنی میں عوام کور ونا وا ئر س کے ممکنہ پھیلا ئو کی رو ک تھا م کے لیے کیے جا نے والے فیصلو ں پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنا نے میں حکومت کا ساتھ دیں اور لو گو ں کو آگاہی دیں کہ اجتماع سے پرہیز کر یں اور اس حوا لے سے لو گو ں کو قران و حدیث کی رو شنی میں آگاہ کر یں۔