لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمن اے ٹیم نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولیج کرکٹ گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں 205 رنز کا مطلوبہ ہدف پاکستان اے نے بیالیسویں اوور میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔