کراچی(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ سنوکر چیمپئن اور ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے لیے 4 رکنی پاکستان سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ، ٹیم میں 2 جونیئر اور 2 سینئر کیوئسٹ شامل ہیں۔ورلڈ اور جونیئر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 تا 11مارچ قطر کے شہر دوحہ میں ہوگی۔ورلڈ چیمپئن شپ میں محمد سجاد، محمد آصف اور احسن رمضان شرکت کریں گے جبکہ شیخ مدثر کے ساتھ احسن رمضان ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ میں بھی ایکشن میں ہوں گے ۔ایونٹ کے اختتام کے دوسرے ہی روز ایشین سنوکر چیمپئن شپ دوحہ میں ہی ہوگی۔اس میں محمد سجاد اور احسن رمضان شرکت کریں گے ، دونوں جونیئر کھلاڑی 27 فروری کو جبکہ محمد سجاد اور محمد آصف 4 مارچ کو قطر روانہ ہوں گے ۔ ان ایونٹس کیلئے تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے جو 23 فروری تک واپڈا ٹاؤن، لاہور میں جاری رہے گا۔
ورلڈ اور ایشین سنوکر ، 4 رکنی قومی ٹیم کااعلان
هفته 19 فروری 2022ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 فروری 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں