Common frontend top

ظہور دھریجہ


کتابوں کا عالمی دن


پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج 23 اپریل کو کتابوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے۔ کورونا کے دوران بھی جہاں مایوسی، خوف و ہراس کا راج رہا، تنہائی میں کتابیں ہماری بہترین دوست، معاون رہیں، کتابوں کی افادیت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ ٹیکنالوجی اورانٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے وقت کے ساتھ ساتھ کتب بینی کا رجحان پہلے جیسا نہیں رہا تاہم اب بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو کتابوں کو اپنا اثاثہ تسلیم کرتے ہیں اور باقاعدگی سے کتابیں پڑھتے اور جمع
منگل 23 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

ثقافتی ورثہ کے تحفظ کا عالمی دن!

اتوار 21 اپریل 2024ء
ظہور دھریجہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ہیریٹج ڈے‘‘ منایا گیا۔ اس دن کے حوالے سے جھوک سرائیکی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مقررین نے کہا کہ پوری دنیا میں موجود آثار کو بچانے کی ضرورت ہے، اس کے ساتھ ساتھ وسیب جو کہ قدیم ترین تہذیب کا خطہ ہے، کے آثار کی طرف توجہ کی ضرورت ہے، ملتان جس کا دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے کا کوئی میوزیم نہ تھا، اب مطالبات کے بعد میوزیم کی عمارت تو بن گئی ہے مگر اسے فنکشنل کرنے کی ضرورت
مزید پڑھیے


گندم کے کاشتکاروں کا استحصال!

جمعه 19 اپریل 2024ء
ظہور دھریجہ
گندم کی فصل تیار ہے، موسمی حالات کے علاوہ کسانوں کو سب سے زیادہ نقصان حکومتی پالیسی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کی گئی ہے مگر حکومتی نرخ سے کم گندم 30 سے 35 سو روپے من فروخت ہو رہی ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کیلئے گندم کی سپورٹ پرائس مقرر کی گئی ہے، یہ کیسی سپورٹ ہے کہ یہی گندم تین ساڑھے تین ہزار روپے من خرید کرکے چھ ہزار روپے من آٹا فروخت
مزید پڑھیے


پاکستان میں غربت کا خاتمہ

منگل 16 اپریل 2024ء
ظہور دھریجہ
عید کے دوسرے دن مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں دلخراش سانحہ رونما ہوا، غربت سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کر دیا، یہ واقعہ پاکستان کی اقتصادی پالیسی بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے، علی پور کے غریب گھرانے کا کسی کو فکر نہیں، حکومت نے بھی نوٹس نہیں لیا اور میڈیا کا کردار بھی ایک سوال ہے، علی پور میں جس سے بھی پوچھا اُس نے سانحہ کا باعث غربت اور بیروزگاری کو قرار دیا، پاکستان میں چہرے تبدیل ہوتے آرہے ہیں، نوازشریف دور میں اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے
مزید پڑھیے


وزیر اعلیٰ پنجاب وسیب کا بھی دورہ کریں

جمعه 05 اپریل 2024ء
ظہور دھریجہ
اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم، وزیرا علیٰ اور کابینہ کے کسی وزیر نے وسیب کا دورہ نہیں کیا، مرکزی اور صوبائی کابینہ میں وسیب کی نمائندگی پہلے ہی کم ہے، بلدیاتی ادارے بھی معطل ہیں، اسی بناء پر وسیب کے مسائل کو جاننے اور حل کرنے والا کوئی نہیں ہے، وسیب میں پہلے بھی احساس محرومی ہے اور اب اس میں شدت سے اضافہ ہو رہا ہے، بڑی بات یہ ہے کہ عام مسئلے تو اپنی جگہ رہے کوئی بہت بڑا حادثہ ہو جائے تب بھی وسیب کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے، گزشتہ ماہ ملتان میں سلنڈر حادثہ
مزید پڑھیے



فول سے نفرت ، پھول سے محبت!

اتوار 31 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
اپریل لاطینی زبان کے لفظ Aprillis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا ، کونپلیں پھوٹنا ، قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر دیوتا کی پرستش کرتی اور لوگ یکم اپریل کو دیوتا کو خوش کرنے کے لیے اُوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے اور لوگ جھوٹ کا سہارا لیتے، آہستہ آہستہ یہ اپریل فول بن گیا، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کا آغاز 1508ء سے ہوا اور برطانیہ میں 18 ویں صدی میں اس کا رواج عام ہو گیا۔ اپریل فول کی وجہ سے دنیا میں بہت سے حادثات رونما ہو چکے
مزید پڑھیے


غوثیہ کالج مظفرگڑھ کو بچانے کی ضرورت!!

جمعه 29 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
مظفر گڑھ کے سردار کوڑے خان جتوئی نے غریب طلبہ کی تعلیم کیلئے ساڑھے بارہ ہزار ایکڑ زمین وقف کی مگر غریب طلبہ کی اعلیٰ تعلیم کے مقاصد پورے نہیں ہوئے، آج بھی غربت اور بیروزگاری کے باعث وسیب کے لوگ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہیں دلوا سکتے والدین بچوں کو مدارس میں بھیجتے ہیں یا پھر وہاں جہاں مفت تعلیم حاصل ہو، یہ تو بھلا ہو میاں شہباز شریف کا کہ انہوں نے وسیب کی غربت اور پسماندگی کو سامنے رکھ کر وسیب میں دانش سکولوں کا اجراء کیا، جس سے وسیب کے غریبوں کو فائدہ ہوا ہے،
مزید پڑھیے


یوم پاکستان پر اعزازات

پیر 25 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مخصوص سیاست سے الگ ہو جائیں تو معاملہ ختم ہو جائے۔ مخصوص سیاسی والی بات مبہم ہے، جو بھی سیاسی بات ہو کھل کر ہونی چاہئے، رانا ثناء اللہ کی بات سے یہ لگتا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی میدان میں نہ ہوں، جس کا پنجابی میں مطلب ہے کہ ’’سنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے‘‘ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کسی دوسرے کا سیاسی وجود تسلیم کرنے پر تیار نہیں، جبکہ یہی بات اُن پر بھی صادق
مزید پڑھیے


یوم قرارداد پاکستان کا پیغام !

هفته 23 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
وقت اور حالات تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت بھی تبدیل ہوئی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی تہوار نئی سوچ اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ منائے جائیں اور ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلے کئے جائیں۔ مسلم لیگ کا جہاں قیام عمل میں لایا گیا، ہم نے وہ جگہ فراموش کی تو وہاں کی باسیوں نے ہمیں فراموش کر دیا اور وہ الگ ہو گئے، جس اسمبلی نے پاکستان کیلئے قرارداد پاس کی وہاں بھی محبت کی کوئی نشانی یا یادگار قائم نہیں کی گئی جس کی بناء پر وہ ناراض نظر آتے ہیں اور
مزید پڑھیے


اویس لغاری سے ریلوے کی وزارت واپس

بدھ 20 مارچ 2024ء
ظہور دھریجہ
ڈیرہ غازیخان سے تعلق رکھنے والے (ن) لیگ کے رہنما سردار اویس خان لغاری کو وزارت ریلوے کا منصب تفویض ہوا تھا اور ان کی تعیناتی پر وسیب میں خوشی کا اظہار کیا گیا تھا، مگر اب اُن سے ریلوے کی وزارت واپس لے کر توانائی کی وزارت دید ی گئی ہے، جس پر وسیب کے لوگوں کو مایوسی ہوئی تاہم محکمہ ریلوے کو ریلوے کے مسائل پر توجہ کی ضرورت ہے کہ 2007ء میں محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد بند کی گئی بہت سی ٹرینیں آج تک بحال نہیں کی گئیں، اگرچند ایک نئی ٹرینیں چلی بھی
مزید پڑھیے








اہم خبریں