دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس سے گھروں تک محدود شائقین کی سہولت کے لیے یادگار میچز کی فوٹیج اور پروگرامز تک عوام کو رسائی دے دی۔اب دنیا بھر میں کرکٹ شائقین اپنے فیورٹ میچز کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے۔،کئی میچز کی جھلکیاں بھی عالمی براڈ کاسٹرز کو فراہم کی گئی ہیں،آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر کئی یادگار میچز کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
کرکٹ شائقین کیلئے یادگارمیچز کی ویڈیوز جاری کردی گئیں
هفته 28 مارچ 2020ء
دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس سے گھروں تک محدود شائقین کی سہولت کے لیے یادگار میچز کی فوٹیج اور پروگرامز تک عوام کو رسائی دے دی۔اب دنیا بھر میں کرکٹ شائقین اپنے فیورٹ میچز کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے۔،کئی میچز کی جھلکیاں بھی عالمی براڈ کاسٹرز کو فراہم کی گئی ہیں،آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر کئی یادگار میچز کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں هفته 28 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں