Common frontend top

سعدیہ قریشی


وحید احمد کا" زینو"


قدرت نے وحید احمد کے اندر تخلیقی اظہار کی ایک عجیب بھٹی سلگا رکھی ہے، جس پر دھرے خیال کے کڑاہوں پر ہر وقت خالص دودھ پکتا رہتا ہے، اور ان کے اندر کا فنکار اس کڑھتے ہوئے دودھ سے بالائی کی تہیںاتارتا جاتا ہے اور پھر اس خالص بالائی سے اظہار کے نت نئے ذائقے بناتے۔ منفرد ڈکشن کی نظم نگاری ان کی پہچان کا اولین حوالہ ہے، ایک دبنگ نظم نگار کی پہچان بنالینے کے بعد وہ اپنے اندر کے اظہار کے لیے نثر نگاری کی طرف آئے اور زینو جیسا شاہکار ناول پانچ برس کے عرصے
جمعه 26 جنوری 2024ء مزید پڑھیے

جیک ما نہیں جیک "ماں"

بدھ 24 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
علی بابا دنیا کا سب سے بڑا ری سیلراور ریٹیلر پلیٹ فارم ہے جو 200 ملین بلین ڈالرز ورتھ کے ساتھ امریکی کمپنیوں، ایمازون اور وال مارٹ سے آگے ہے اور جیک ما اس کا بانی چیئرمین ہے جس نے 2018 میں علی بابا چھوڑنے کا اعلان کر کے دنیا میں سب کو حیران کر دیا۔اسے چند مہینے اپنے کاموں کو سمیٹنے میں لگے اور پھر 2019 میں دنیا کے سب سے بڑے ان لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے بانی جیک ما نے علی بابا کو خیر باد کہ دیا اور اعلان کیا کہ
مزید پڑھیے


ایران پاکستان تنازع

جمعه 19 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
ایک طرف فلسطین پر ہونے والی مسلسل بربریت اور ظلم پر مسلم ملکوں کی یکجہتی کے حوالے سے سوال اٹھتا ہے تو دوسری طرف ایران نے 24 گھنٹوں کے اندر تین برادر اسلامی ملکوں پر میزائل حملے کر کے ایک نیا تنازعہ پیدا کردیا ہے ۔مشرق وسطی کے ساتھ پاکستان اور ایران کے درمیان بھی صورتحال کشیدہ ہو چکی ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان آئیڈیل دوستانہ تعلقات کبھی نہیں رہے۔دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں ۔بلوچستان اور سیستان کی سرحد پر کشیدگی کے واقعات کے تناظر میں دونوں ملکوں کے درمیان
مزید پڑھیے


جیو ے جیوے ساؤتھ افریقہ جیوے ۔۔!!

اتوار 14 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
ستاون خاموش اسلامی ملکوں کے مقابل ساؤتھ افریقہ القدس کے مظلوم مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے عالمی عدالت جا پہنچا ہے،ساؤتھ افریقہ فلسطین کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں گیا تاکہ اسرائیل کی سفاکانہ بربریت پر اسے مجرم ثابت کر سکے اور فوری جنگ بندی ممکن ہو سکے۔ گیارہ اور بارہ جنوری کو ساؤتھ افریقہ کے جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف اپنے بھرپور دلائل دئیے۔سوچتی ہوں کہ اس وقت پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ فلسطینیوں کو مارا جا رہا ہے ویڈیوز تصویریں اور فلسطینیوں کی تباہی
مزید پڑھیے


گرم جرابیں، ٹوپی اور ایک انڈا

جمعه 12 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
شمال سے آنے والی یخ بستہ ہوائیں اب کی بار یہاں تاخیر سے ضرور پہنچیں مگر اب سردی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑنے پر تل چکی ہیں۔کم و بیش دو ہفتوں تک لاہور کے شہریوں نے سورج کی روشنی نہیں دیکھی، آج کچھ کچھ سورج اپنی روشنی دکھا رہا ہے وگرنہ گزشتہ دو ہفتوں سے درجہ حرارت تین سے چھ کے درمیان رہا۔ یکم جنوری کو لاہور سے اسلام آباد کا سفر کرنا شروع کیا تو لاہور میں شدید سردی اور دھند کا راج تھا جبکہ کلرکہار پر ہم نے چمکتی ہوئی دھوپ دیکھی۔حیرت تو یہ ہوئی کہ لاہور کی نسبت
مزید پڑھیے



حقوق اطفال کے عالمی دن اور فلسطینی بچے

بدھ 10 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی سے لہو لہان تھی جب ہم دھند آلود یخ بستہ دن گزارتے ہوئے 2023 سے 2024 میں داخل ہوئے۔زندگی کی تمام تر مشکلات کے باوجود ایک عزم ایک امید اور خواب درد دل پر دستک دیتے تھے مگر فلسطینی جو دن رات ہولناک بمباری اور موت کے وحشت ناک سائے میں سانسیں کھینچنے پر مجبور ہوں ان کی زندگی کے کرب اور اذیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔عالمی منڈی کے طاقتور ، ایک بدفطرت ،لہو کی پیاسی ویمپائر کی صورت ہیں
مزید پڑھیے


پچاس کتابوں کا تخلیقی سفر !

اتوار 07 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
جاپان کی ایک نوجوان ناول نگار سکایا موراتا کہتی ہیں کہ " کہانی لکھنے کے عمل نے میری زندگی کو بچایا،تصوراتی کرداروں نے مجھے جینے کا حوصلہ دیا۔وہ کہتی ہیں کہ کوئی کمی ہمارے اندر ہوتی ہے جس کو پورا کرنے کے لیے ہم لکھنے لگتے ہیں"۔نامور ادیبہ محترمہ بلقیس ریاض کی زندگی کے تمام خانے بظاہر زندگی کی آسائشوں سے بھرپور اور چمکتے ہوئے ہیں مگر بعض اوقات کسی چیز کی زیادتی سے بھی زندگی میں کچھ کمی ہونے لگتی ہے اور شاید یہی وہ نامعلوم کمی ہے جو ہر تخلیق کار کی زندگی میں ہوتی ہے اور
مزید پڑھیے


اس زاویے سے بھی سوچیں

بدھ 03 جنوری 2024ء
سعدیہ قریشی
اس ڈیجیٹلائزڈ دنیا میں جہاں ایک طرف معلومات کا سیلاب ہمارے وقت کو بہائے لے جا رہا ہے اور دوسری طرف ڈیجیٹل گیجٹس میں ہماری مصروفیات ہمیں فطرت سے اور زندگی کے اصلی لمس سے محروم کر رہی ہیں۔کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انسان کا ارتکاز اس کی اپنی ذات سے بھی ہٹ چکا ہے۔اسی مصروف ترین دنیا میں انسان کے لیے می ٹائم" کا تصور ابھرا۔ می ٹائم کیا ہے ؟ می ٹائم دراصل اپنے اوپر توجہ دینے کا وہ دورانیہ ہے جس میں اپ آس پاس کی تمام مصروفیات اور چھوٹی بڑی پریشانیوں سے دامن چھڑا کر
مزید پڑھیے


چند سطریں سال کے آخری دن کی

اتوار 31 دسمبر 2023ء
سعدیہ قریشی
یہ سطریں لکھ رہی ہوں تو نیا سال صرف دو دن کے وقفے پر پڑا ہے اور سال گزشتہ اپنی تمام تر ہونی کے ساتھ میرے سامنے ڈھیر ہے۔ دسمبر کے آخری دن اداسی میں لپٹے ہوئے گزرتے ہیں۔ دھند میں لپٹے ہوئے دنوں کی دو پہروں پر بھی شام کا عکس پڑتا ہے ۔ اور سرد راتوں کی شامیں تو عجلت میں آتی ہیں اور دیر تک ہمارے دلوں اور گھروں میں قیام کرتی ہیں۔سال کی آخری دنوں کی طویل راتیں لمحہ لمحہ گزرتے
مزید پڑھیے


تاثیر مصطفی ایک ہی تھا

بدھ 27 دسمبر 2023ء
سعدیہ قریشی
کچھ تحریریں ایک قرض کی طرح ہوتی ہیں اور ان کو ادا کیے بغیر اپ آگے نہیں جا سکتے۔تاثیر مصطفی صاحب کو یاد کرتے ہوئے چند سطریں تحریر کرنا بھی شاید ایک ایسا ہی قرض ہے جو مجھے ادا کرنا ہے۔اخبار نویس جو ساری زندگی خبریں بناتا رہتا ہے، مشاہیر کے انٹرویوز کرتا ہے ان کی کامیابی کی کہانیاں شائع کرتا ہے ،مگر خود اس کی اپنی زندگی خبر کی اس لائم لائٹ سے دور رہتی ہے، یہاں تک کہ وہ اپنا فرض ادا کرتے کرتے اس دار فانی سے گزر جاتا ہے۔ پھر ایک کالمی یا دو کالمی خبر کا
مزید پڑھیے








اہم خبریں